سلمان عابد

  • پاکستان کے سماجی شعبہ کا انحطاط

    پاکستان کا سماجی شعبہ ہمیشہ سے ہماری مجموعی سیاسی، سماجی، معاشی او رانتظامی نوعیت کی پالیسیوں یا قانون سازی سمیت عملدرآمد کے نظام میں عدم ترجیحات کا حصہ رہا ہے۔ اگرچہ سیاسی یا غیر سیاسی حکومت ہو اس کے سیاسی نعروں میں عام آدمی اور اس سے جڑا سماجی شعبہ زیادہ ہم کو بالادست نظر آت� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات اور پس پردہ ڈپلومیسی

    پاکستان او ربھارت کے درمیان تعلقات  میں بڑی رکاوٹ دونوں اطراف موجود بداعتمادی،  عدم اعتماد، تعصب اور مخاصمت کی شکل میں دیکھنے کو ملتی ہے۔نریندر مودی کے دور اقتدار میں بالخصوص ہمیں بھارت کی جانب سے پاکستان سے تعلقات کے تناظر میں زیادہ شدت پسندی، انتہا پسندی یا ڈیڈلاک کا س [..]مزید پڑھیں

  • افغان بحران کا کیا ممکن حل کیا ممکن ہوسکتا ہے

    پاکستان، افغانستان  اور پورے خطے سیاست  افغان امن معاہدہ کے ساتھ جڑی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے  پر درست نشاندہی کی ہے کہ خطے میں سیاسی اور معاشی استحکام سمیت باہمی تعاون کے امکانات کا براہ راست تعلق اب بھارت کے طرز عمل اور افغان امن سے جڑا ہوا ہے۔ ان کے بقول پاکستان خط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کا نظا م اور نظام کی تبدیلی

    افراد کے مقابلے میں اگر نظام کی مضبوطی کا عمل موجود نہ ہو تو یہ نظام طاقت ور افراد کے ہاتھوں یرغمال رہتا ہے۔ کیونکہ کمزور لوگوں کی بنیادی خواہش افراد کے مقابلے میں اداروں کی مضبوطی ہوتی ہے اور ان ہی اداروں سے ان کو انصاف یا اپنے بنیادی حقوق شفاف انداز میں مل سکتے ہیں۔  پاکست [..]مزید پڑھیں

  • کیا شہباز شریف کا بیانیہ چل سکے گا؟

    شہباز شریف انقلابی سے زیادہ انتظامی لیڈر ہے۔ انتظامی لیڈرکی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ  نظریاتی بندشوں میں خود کو قید کرنے کی بجائے حالات کے مطابق  سیاسی کارڈ کھیلنے کا ہنر رکھتا ہے۔ ایسی سیاست پاپولر کم مگر طاقت کے مراکز کے گرد زیادہ گھومتی ہے یا ان کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ یہ � [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی اصلاحات ضروری ہیں

    جمہوریت، سیاست اور نظام کی شفافیت کے لیے اصلاحات بنیادی ضرورت ہیں۔  جمہوریت، پارلیمانی طرز سیاست،قانونی کی حکمرانی میں انقلاب کی بجائے اصلاحات کی بنیادپر  تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاتا ہے۔ اصلاحات کا عمل بتدریج آگے بڑھتا ہے او روقت کے ساتھ ساتھ بہتر نتائج دیتا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا داخلی بحران اور افغان حکومت

    پاکستان کے داخلی اور علاقائی مفاد میں افغانستان کے بحران کا حل  بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ کیونکہ پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ  وہاں ایک مضبوط، پائیدار اور تمام فریقین پر مشتمل حکومت نہ صرف افغانستان کے لیے بلکہ پاکستان سمیت علاقائی امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتی ہے۔ ی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بغاوت

    جہانگیر ترین او ران کے ساتھیوں نے اپنی ہی جماعت یا حکومت کے خلاف جو سیاسی بغاوت کی ہے وہ فطری امر ہے۔کیونکہ جب سیاست عملی طور پر طاقت، اقتدار اور ذاتی مفادات کے تابع ہوگی تو ہمیں سیاسی طاقت ور گروپوں کی جانب سے اس انداز کی سیاسی بلیک میلنگ کی جھلکیاں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں۔ ط� [..]مزید پڑھیں

  • علاقائی سیاست کی ترجیحات

    پاکستان کی خارجہ پالیسی کو درست سمت دینے کے لیے پہلا نکتہ داخلی سیاست اور معیشت کا استحکام  ہے۔ کیونکہ آپ داخلی سیاست کو ہی مضبوط بنا کر علاقائی یا عالمی سطح پر اپنا مضبوط کردار ادا کرسکتے ہیں۔ عمومی طور پرہم خارجہ پالیسی میں بڑے بڑے طاقت ور ممالک کو بنیاد بنا کراپنے سیاسی [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی تعلقات میں نئے امکانات

    وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب او راس کا مشترکہ اعلامیہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرنے کا سبب بنے گا۔ کچھ عرصہ سے سیاسی پنڈتوں کے بقول پاکستان اور سعودی عرب تعلقات میں جو سرد مہری پائی جاتی تھی اس د [..]مزید پڑھیں