سلمان عابد

  • آئی جی پنجاب سے ایک مکالمہ

    پولیس میں اصلاحات ہمیشہ سے ایک اہم ایجنڈا رہا ہے۔ جو بھی حکومت ہوتی ہے وہ پولیس کے نظام میں اصلاجات پر زور تو بہت دیتی ہے مگر عملی طور پر اس نظام کی بہتری میں کوئی بڑی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پولیس کا مجموعی نظام عوامی وسیاسی توقعات کے برعکس ہی رہ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی اصلاحات

    منصفانہ و شفاف نظام کے لیے انتخابی ساکھ کا سوال بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا انتخابی نظام اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کا پہلو قائم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری عمومی سیاسی تاریخ یہ ہی ہے کہ جو بھی  انتخابات ہوئے ان کے نتائج کو نہ تو تسلیم کیا [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ جاتی ٹکراؤ کی پالیسی

    پاکستان کی سیاست ہمیشہ ہنگاموں  کا شکار رہتی ہے۔ یعنی محاز آرائی  کی وجہ سے ہم مضبوط پالیسی بنانے کی سوچ سے گریز کرتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی، انتظامی، ریاستی، قانونی اداروں کے درمیان ہمیں بہت زیادہ اعتماد کی فضا دیکھنے کو نہیں ملتی۔   اعتماد سازی کا یہ بحران مسائل � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرونا کاعلاج اور عدم شفافیت کا نظام

    پاکستان میں حکمرانی کا بحران ہمیشہ سے رہا ہے۔ 18ویں ترمیم کے بعد خیال تھا کہ جس انداز سے سیاسی، انتظامی او رمالی اختیارات مرکز سے صوبوں میں منتقل ہوں گے تو اس کا ایک بڑا نتیجہ صوبائی اور مقامی سطح پر منصفانہ او رشفاف حکمرانی کے تناظر میں دیکھنے کو ملے گا۔ مرکز سے اختیارات صوبو� [..]مزید پڑھیں

  • کیا شہباز شریف کا سیاسی جادو چل سکے گا؟

    شہباز شریف بنیادی طور پر مفاہمت  کے حامی ہیں۔ وہ مزاحمتی سیاست کو ٹکراؤ کی سیاست سے جوڑتے ہیں او ران کے بقول ان کی جماعت کو مزاحمت سے زیادہ مفاہمت  کی ضرورت ہے۔  وہ اسٹیبلیشمنٹ کو بھی ایک سیاسی حقیقت سمجھتے ہیں او ران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا برملا اعتراف بھی کرتے ہیں۔� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار اور مکالمہ کا کلچر

    اپنی بات کرنے کا حق ہر کسی کا سیاسی، جمہوری اور قانونی حق ہے۔ یہ حق اسے ہر صورت ملنا چاہیے کہ وہ اپنی بات کرنے میں نہ صرف آزاد ہو بلکہ اس اظہار پر اسے کسی بھی سطح پر کسی بھی قسم کے دباؤ کا سامنا نہ ہو۔ مہذہب اور ذمہ دار معاشروں کو جانچنے کا ایک بنیادی اشاریہ آزادی اظہار کی آزادی&n [..]مزید پڑھیں

  • نیب ہر تنقید بلا جواز ہے

    پاکستان میں بہت سے اداروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان ہی میں  ایک  ’قومی احتساب بیورو‘  یعنی نیب بھی ہے۔ اس ادارے پر دو سطحوں سے تواتر کے ساتھ الزامات لگائے جاتے ہیں۔  اول سیاسی جماعتیں چاہے وہ حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف میں اس ادارے کو اپنے لیے ایک [..]مزید پڑھیں

  • ڈپلومیسی کا محاذ

    پاک بھارت تناظر میں اصل جنگ سفارتی  محاذ پر لڑی جاسکتی ہے۔ بنیادی بات داخلی اور خارجی محاذ پر اپنے بیانیہ کو تسلیم کروانا ہوتا ہے اور رائے عامہ میں اس نکتہ کو بیان کرنا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف درست ہے۔ آج کی دنیا میں جنگیں ہتھیاروں کی بجائے ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جاتی ہیں۔ دا [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغان امن ممکن ہے

    پاکستان اور افغانستان، امریکہ یا دیگر طاقت ور ممالک کے سامنے بنیادی نکتہ افغان امن معاہدہ اور  فریقین میں تصفیہ طلب معاملات ہیں۔ اگر اس خطہ میں تنازعات کا خاتمہ اور معاشی ترقی کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا ہے تو افغان امن کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔  افغان  معاملات پر باریک ب� [..]مزید پڑھیں