پاک بھارت تعلقات کی بحالی کا چیلنج
- تحریر سلمان عابد
- 04/06/2021 4:29 PM
- 5990
پاک بھارت تعلقات کی بحالی نہ صرف دونوں ملکوں کے لیے بلکہ علاقائی استحکام کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ تعلقات کی بحالی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور اعتماد سازی و مضبوط سیاسی کمٹمنٹ یا عالمی طاقتوں کے بڑے سیاسی دباؤ کے بغیر ممکن نہیں۔ دونوں ممالک کی سطح پر سیاسی جنگجوموجو� [..]مزید پڑھیں