سلمان عابد

  • اعتماد کا ووٹ

    وزیر اعظم عمران خان کی اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف فوری او رجوابی حکمت عملی کامیاب رہی۔ وہ ایک بار پھر مشکل حالات میں قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔  وزیر اعظم کو 172ووٹ درکار تھے مگر ان کو 178ووٹ ملے جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب بھی قومی اسمبلی میں  سیاس [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کے انتخابی نتائج اور نئے سیاسی امکانات

    سینٹ کے حالیہ انتخاب میں اسلام آباد کی نشست پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اور حکومتی رکن حفیظ شیخ کی شکست نے پی ڈی ایم کی سیاست میں ایک نئی سیاسی جان ڈال دی ہے۔ اس کا کریڈیٹ یقینی طور پر آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔ اگرچہ مجموعی نتائج پر کوئی بڑا اثر نہیں پڑا لیکن اسلام آبا [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کا مقدمہ

    پاکستان  دہشت گردی کی  جنگ لڑرہا ہے۔یہ کوئی معمولی جنگ نہیں بلکہ ایک مشکل اور طویل جنگ ہے۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی نے ہماری معاشرت و سماج کو بری طح متاثر کیا ہے اور ہمیں شدید  تنقید کا سامنا رہاہے۔  پاکستان کی ریاست، حکومت، سیاسی قیادت سمیت فوج یا دیگر سیکورٹی ادا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈسکہ کا انتخاب: پی ٹی آئی کو سیاسی دھچکہ

    پاکستان کی سیاست میں انتخابی شفافیت ہمیشہ سے ایک اہم او رمتنازعہ مسئلہ رہا ہے۔  سیاسی جماعتیں انتخابات میں شکست کو قبول کرنے کی بجائے اپنی شکست کو پس پردہ قوتوں کی سازش یا انتخابی دھاندلی سے جوڑ تی ہیں۔ انتخابات کے بعد انتخابی شکست کی بازگشت  میں انتخابی نظام  کی خرابی� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا داخلی بحران

    سیاسی جماعتیں داخلی طور سے  جمہوریت اور شفافیت کے انداز میں کام نہ کرنے کی وجہ سے پیچھے رہتی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے  لئے داخلی سیاسی و جمہوری بحران ہمیشہ سے غالب رہا ہے۔ عمومی طور پر ہماری سیاسی جماعتیں کسی نظم، ادارے یا تنظیم کی بجائے فرد واحد کی شخصیت کی ب [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی نظام میں شفافیت کا بحران

    سیاست اور جمہوریت کی کنجی اس کے شفافیت کے نظام پر ہوتی ہے۔ کیونکہ سیاست اور جمہوری نظام کی ساکھ اس کی اخلاقی اقدار پر قائم ہوتی ہے۔لیکن پاکستانی سیاست میں دولت، اقراپروری، کرپشن اور بدعنوانی سمیت غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدامات کے معاملات نے اس حقیقی سیاسی و جمہوری نظام کی س� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور افغان امن معاہدہ

    افغانستان کے بحران کے حل میں  افغان معاہدہ اہم ہے۔  معاہدہ میں  پاکستان کا کردار اہم ہے۔  ماضی میں امریکہ نے پاکستان کو باہر نکال کر افغان بحران حل تلاش کرنے کی کوشش کی تھی، جو کارگر نہ ہوسکی۔ پچھلے دنوں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان بھی ایک تحریری معاہدہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرے کے پر تشدد رجحانات

    پاکستان نے اگر آگے بڑھنا ہے تو اسے ہر سطح پر پرتشدد رجحانات پر مبنی طرز عمل کے خلاف ایک مشترکہ  حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ جو بھی فریق چاہے وہ کتنا بھی بااثر یا طاقت ور کیوں نہ ہو جو طاقت، دھونس، تشدد اور اسلحہ یا ڈر اور خوف کی بنیاد پر کوئی بھی طرز عمل یا عملی قدم اٹھائے اس کے [..]مزید پڑھیں

  • نیب اور سیاسی ترجیحات

    پاکستانی  ریاست  کا ایک بنیادی مسئلہ ادارہ سازی کے لیے سازگار ماحول، پالیسی، قانون سازی اور سیاسی سمجھوتہ نہ ہونا ہے۔ ہم مجموعی طور پر اداروں کی مضبوطی یا قانون کی حکمرانی کے مقابلے میں افراد یا بعض طاقت ور گروہ کی حکمرانی کے نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیراور سفارت کاری

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری کو بھارت کی جارحیت کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد جہاں کشمیری جدوجہد کے ساتھ خود کو جوڑنا ہے وہیں بھارت کی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنی آواز کو بھی اٹھانا ہے۔  اس وقت مقبوضہ کشمیر میں جو سلوک وہاں انسا� [..]مزید پڑھیں