سلمان عابد

  • کرپشن، بدعنوانی اور قومی ایجنڈا

    بدعنوانی کی سیاست ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پاکستان خود اس بحران کا شکار ہے۔ اس کا مجموعی سیاسی، انتظامی، قانونی، سماجی اور  معاشی نظام عدم شفافیت کی بنیاد پر کھڑا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ  اپنی تمام تر ٹھوس پالیسیوں اور منصوبہ بندی کی بنیاد پر ترقی اسی بنیاد پر کرسکتا ہے جب اس کا&n [..]مزید پڑھیں

  • نوجوانوں کا چیلنج

    کسی بھی معاشرے میں ترقی کی حقیقی کنجی اس کا نوجوان طبقہ ہوتا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ ریاست یا حکومت سمیت معاشرہ کی بڑی سرمایہ کاری نوجوان طبقہ پر ہوتی ہے۔ نوجوانوں کی بات کی جائے تو اس سے مراد محض لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی ہوتی ہیں۔ اسی طرح نوجوانوں کی تقسیم میں شہری، دیہی، امیر، � [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا سیاسی مستقبل

    حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کو  داخلی بحران کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم میں اصولی طور پر چار ہی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ لیکن حکومت مخالف تحریک کے تناظر میں اس اتحاد کو حکمت عملی کے محاذ پرکئی سطح کے مس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران حکومت خود اپنے لئے خطرہ ہے

    عمران خان حکومت کے بقول ان کو حزب اختلاف کے اتحاد  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  سے کوئی بڑا خطرہ نہیں اور عملی طور پر یہ اتحاد خود ہی داخلی تضادات  کا شکار ہے۔ حکومت کے حامیوں کی ایک منطق یہ بھی ہے کہ حکومت کی تبدیلی اسی صورت میں ممکن ہوتی ہے جب حکومت اوراسٹبلیشمنٹ کے درمیا� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی جنگ اور قومی بیانیہ

    پاکستان کو  پچھلی دو دہائیوں سے جو بڑے سنگین خطرات  درپیش ہیں ان میں ایک بڑا چیلنج انتہا پسندی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی  تھی۔ ایک عمومی سوچ اور فکر یہ بن گئی تھی کہ ریاستی رٹ کے مقابلے میں عسکریت پسند یا دہشت گرد عناصر  بالادست ہوگئے ہیں۔ یہ ہی وجہ [..]مزید پڑھیں

  • نئی قیادت اور پا ک امریکہ تعلقات

    امریکہ میں نئی سیاسی قیادت جو بائیڈن کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔سابق صدر ٹرمپ کی شکست او راب امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد کی منظور ی کے بعد امریکی سیاست میں کافی ہلچل  ہے۔ سابق صدر ٹرمپ او ران کی حامی  مواخذہ کی تحریک پر خاموش نہیں رہیں گے۔  [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی اور ریاستی بیانیہ

    پاکستان کو بطور ریاست دہشت گردی کا  چیلنج درپیش ہے۔ یہ چیلنج کئی دہائیوں سے  موجودہے اور بطور ریاست ہم اس سے نمٹنے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں ریاست او راس سے جڑے اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جاری اس  جنگ میں نہ صرف قربانیاں دی ہیں بلکہ کئی اہم کامیابیاں بھی � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی ترقی اور ای کامرس

    پاکستان کی ترقی  معاشی ترقی اور نوجوانوں کی معاشی عمل میں موثر شمولیت  سے وابستہ ہے۔ معاشی ترقی کا عمل اسی صورت میں آگے بڑھے گا جب نئی نسل کے لیے روائتی طور طریقوں کی بجائے نئے جدید خیالات کے ساتھ معاشی ترقی کی  دوڑ میں شامل ہوگی۔ اس وقت دنیا بھر میں  معاشی ترقی  میں [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیسا معاشرہ چاہتے ہیں؟

    پاکستان بطور ریاست یا معاشرہ لاتعداد مسائل سے دوچار ہے۔ یہ مسائل کسی ایک حکومت یا کسی ایک خاص سیاسی یا فوجی دور  کی وجہ سے  نہیں بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا یہ مسائل ہماری ریاستی و حکومتی پالیسیوں کا حصہ  ہیں۔  ہم نے معاشرہ   بنانے کی بجائے اس میں یا تو بگاڑ پید� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کا اعتراف حقیقت

    وزیر اعظم عمران خان ایک روائتی سیاست دان نہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ وہ زیادہ تر ایسی باتیں کرجاتے ہیں جو ہماری حکمرانی کے نظام میں عمومی طور پر نہیں دیکھنے کو ملتی۔کوئی بھی حکمران  اپنی ناکامی تسلیم کرنے کی بجائے اپنے سیاسی مخالفین  یا سابق حکمرانوں پر الزامات لگاکر اپنا دامن � [..]مزید پڑھیں