سیاسی بحران سے نمٹنے میں حکومتی حکمت عملی
- تحریر سلمان عابد
- 12/28/2020 2:02 PM
- 5420
حکومت کے سامنے ایک بڑا چیلنج اس وقت حکومت مخالف قوتیں ہیں جو پی ڈی ایم کے نام سے اتحاد بنا کر حکومت کو گرانے کا ایجنڈا رکھتی ہیں۔ حکومت مخالف جماعتوں کے بقول عمرا ن خان کی حکومت کو گرانا اور ملک میں فوری طور پر نئے انتخابات کے ماحول کو پیدا کرنا ان کی سیاسی حکمت عملی کا حصہ [..]مزید پڑھیں