سلمان عابد

  • اقتدار یا طاقت کی جنگ

    کیا حزب اختلاف کا اتحاد پی ڈی ایم جمہوریت، قانون کی بالادستی یا سول بالادستی کے لیے ہے یا یہ بھی ماضی کی سیاسی، مذہبی تحریکوں کی طرح محض اقتدا رکے حصول کی جنگ ہے۔ اقتدار کی جنگ بری نہیں کیونکہ سیاست کے پیچھے اصل طاقت ہی اقتدار کے ہی حصول کے لیے ہوتی ہے۔ تاہم اگر سیاست یا اقتدار [..]مزید پڑھیں

  • اتحادی جماعتوں کی سیاست

    عمران خان کی حکومت اتحادی جماعتوں کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ عمران خان اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا کوئی بڑا تجربہ نہیں رکھتے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ان  کی حکومت اگرچہ اتحادی جماعتوں کے مرہون منت کھڑی ہے  لیکن اتحادی جماعتوں کے ساتھ  حکومت کے تعلقات کبھی بھی بہتر نہیں رہ� [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا

    پاکستانی سیاست میں ہمیشہ سے  حکومت او رحزب اختلاف کی سیاست میں ٹکراؤ  نمایاں  رہا ہے۔ یہ ٹکراؤ کی کیفیت آج بھی ہماری سیاست میں بالادست ہے۔ کوئی بھی فریق دوسرے کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ہر فریق کی کوشش ہے کہ وہ دوسرے فریق کو نہ صرف شکست دے بلکہ اس کے سیاسی وجود کو ہی ق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں سب کچھ برا نہیں

    مجموعی طور پر معاشرے کا مزاج مسائل کو حل کرنے کی بجائے اسے پہلے سے زیادہ بگاڑ پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ہم اپنے اردگرد کے اچھے پہلوؤں کو نظرانداز کرکے منفی انداز میں سوچنے کے عادی بن گئے ہیں۔  ہمارا چیزوں یا ماحول کو دیکھنے کا زوایہ مثبت کم اور منفی زیادہ ہوگیا ہے۔ لوگوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران: مکالمہ کرنا ہوگا

    پاکستان کا حالیہ بحران سنگین بھی ہے اور ایک ادارہ جاتی عمل میں ٹکراؤ کی کیفیت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔ دو بنیادی نوعیت کے مسائل اس وقت ہمیں درپیش ہیں۔ اول حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان نہ صرف بداعتمادی بلکہ ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول نہ کرنے کی روش سے تلخی کا ماحول۔ دوئم اسٹ [..]مزید پڑھیں

  • فرقہ واریت کا خاتمہ اور پیغام پاکستان

    پاکستان  جن بڑے سنگین مسائل سے دوچار ہے ان میں ایک بڑا بنیادی مسئلہ  انتہا پسندی پر مبنی رجحانات یا فرقہ واریت جیسے مسائل ہیں۔یہ مسئلہ چند برسوں کا نہیں بلکہ گذشتہ کئی دہائیوں سے بطور ریاست ہم اس مسئلہ کی سنگینی کا شکار ہیں۔ اس مسئلہ کے پھیلاؤ  میں  ریاستی و حکومتی پ [..]مزید پڑھیں

  • کیا مہنگائی پر قابو پایا جاسکے گا؟

    پاکستان کے دیگر بحرانوں میں  ایک بڑا بنیادی مسئلہ  خوفناک حد تک بڑھتی ہوئی مہنگائی کا ہے۔ بڑی بڑی سیاسی بحثوں میں عام لوگوں کے بنیادی مسائل پیچھے رہ جاتے ہیں یا یہ حکمران طبقات کی بڑی ترجیحات کا حصہ نہیں بن پاتے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری سیاست، جمہوریت اور عام فرد کے درمیان  [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کا مطالبہ

    حزب اختلاف کی جماعتوں سمیت بہت سے اہل دانش یہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے موجودہ سیاسی بحران کا حل نئے انتخابات کا راستہ ہے۔ اور  نئے منصفانہ اور شفاف انتخابات ہی بحران کو حل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ اس سوچ اور فکر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں 2018کے انتخابات شفاف نہیں تھے۔  اس ط [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست

    کیا واقعی پاکستان  کی حزب اختلاف جماعتوں نے حکومت کے خلاف حتمی جنگ کا اعلان کردیا ہے؟ حزب اختلاف کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موونٹ)پی ڈی ایم (ایک بڑی سیاسی تحریک کو پیدا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اور کیا ان کی یہ تحریک واقعی حکومت کو سیاسی محاذ پر ایک بند گلی میں د [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکومتوں کا نظام اور سپریم کورٹ کی ذمہ داری

    کیا واقعی پاکستان کی حکمرانی کے نظام میں مقامی حکومتوں کے نظام کو بنیادی ترجیحات کی بنیاد پر ایک مضبوط اور مربوط نظام کے تحت قائم کیا جاسکے گا؟ عملی طور پر پاکستان کا جمہوری حکمرانی کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام سے نہ صرف محروم ہے بلکہ اس نظام کوسیاسی بنیادوں پر ایک بڑے سیاسی ا [..]مزید پڑھیں