سلمان عابد

  • مقبوضہ کشمیر :ہم کیا کرسکتے ہیں

    بنیادی مسئلہ مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں پاکستان کی پالیسی کا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات کی بحالی میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو بنیادی مسئلہ سمجھتا ہے۔پاک بھارت تعلقات میں جو بگاڑ یا بداعتمادی ہے اس میں دیگر وجوہات کے علاو [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ ن میں بڑھتا ہوا انتشار

    سیاسی جماعتوں میں داخلی سیاسی بحران  ایک فطری امر ہے۔ لیکن اہم بات یہ نہیں کہ سیاسی جماعتوں میں داخلی بحران کیونکر ہے بلکہ اس سے بڑی بات اس بحران سے سیاسی، انتظامی طور پر نمٹنے سے  جڑا ہوتا ہے۔  عمومی طور پر سیاسی جماعتوں کی قیادت اول تو اپنے داخلی سطح کے بحران کو قبول � [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا، یوٹیوب اور سائبر کرائم

    دنیا میں ابلاغ کے نظام میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل میڈیا ایک بڑی طاقت بن کر ابھرا ہے۔اس سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل  نظام میں بڑی تیزی سے نئی نئی جہتیں، ترقی او رکمالات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ پرنٹ او رالیکٹرانک میڈیا سے وابستہ لوگ  بھی اب اپنی بات کو آگے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیر، مودی حکومت اور یوم استحصال

    کشمیر کی جدوجہد آزادی اب محض کشمیر یا پاکستان اور بھارت کا مسئلہ نہیں۔یہ مسئلہ ایک عالمی حیثیت اختیار کرگیا ہے او رجب بھی اس خطہ کی سطح پر امن، سلامتی او رخوشحالی کی بات ہوتی ہے تو مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو ایک اہم نوعیت کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان او ربھارت کی سطح پر جو تع� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی سیکولر سیاست اور جنگی جنون

    بھارت کی سیکولر  یا آئینی سیاست کے بطن سے اس وقت ہندوتوا  اور  مسلم دشمنی کی تصویر کافی گہری اور نمایاں  ہے۔بھارتی سیکولر چہرہ بھی کافی داغدار ہوگیا ہے۔ بھارت خود کو ایک پرامن مضبوط جمہوری ریاست یا ملک کے طور پر  پیش کرتا ہے۔ لیکن اب عالمی رائے عامہ بھی اعتراف کررہی [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست کا مخمصہ

    پاکستان میں حزب اختلاف کی سیاست مجموعی طور پر محازآرائی، ایک دوسرے کی حکومتوں کو قبول نہ کرنا، حکومتوں کو گرانا،کمزورکرنا اور الزام تراشی، کردار کشی سمیت اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مل کر غیر جمہوری کھیل سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کھیل میں کوئی ایک سیاسی جماعت ملوث نہیں بلکہ تمام حزب اختلا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا بھارتی ایجنڈا

    مسئلہ محض پاکستان کے ساتھ ہی نہیں بلکہ بھارت کے  تمام ہمسایہ  ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدہ  ہیں۔اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ بھارت ا س خطہ میں تمام ملکوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اس کی سیاسی بالادستی  قبول کرے۔ یہ ہی دباؤپاکستان پر بھی ہے کہ وہ اس خطہ میں بھارت کی بالادستی کو [..]مزید پڑھیں

  • سیاست اور جرائم کا باہمی گٹھ جوڑ

    ہمارا سیاسی، انتظامی، قانونی اور معاشی نظام  ایک بڑی تبدیلی چاہتا ہے۔اگر ہم نے واقعی مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے تو تبدیلی کا یہ عمل ناگزیر ہوگیا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معمولی پیچ ورک یا روائتی طور طریقوں سے ہم اپنے نظام میں بہتری پیدا کرسکتے ہیں وہ بھی غلطی پر ہیں۔کیون� [..]مزید پڑھیں

  • مائنس ون فارمولہ کی سیاسی حقیقت

    پاکستان کی سیاست کی خوبی یہ ہے کہ اس میں بحران کی کیفیت کو پیدا کرنا یا اسے برقرار رکھنا  سیاسی فریقین کی سیاست کا اہم جز ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ تواتر کے ساتھ سیاسی محاز آرائی یا سیاسی شگوفے چھوڑنا بھی ہمیں سیاسی منظر نامہ میں غالب نظر آتے ہیں۔ اس وقت بظاہر حکومت کو کوئی بڑا خطر� [..]مزید پڑھیں