مریم نواز کا سیاسی مستقبل
- تحریر سلمان عابد
- 05/29/2020 4:18 PM
- 8400
مسلم لیگ ن کے بار ے میں بہت سے سیاسی پنڈت یہ رائے دیتے تھے کہ مریم نواز ہی میں وہ سیاسی حرارت موجود ہے جو عملی طور پر نواز شریف کے بعد پارٹی کی سیاست میں نئی جان اور طاقت ڈال سکتی ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ کے سیاسی پنڈت مریم نواز کو ہی نواز شریف کے سیاسی جانشین کے طور پر پیش کر [..]مزید پڑھیں