سلمان عابد

  • سیاسی مافیا کی گٹھ جوڑ توڑنا ہوگا

    پاکستان کی سیاست، جمہوریت اور معاشرہ کو عملی طور پر طاقت ور طبقوں یا مختلف مفاداتی فریقین کے باہمی گٹھ جوڑ نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ یا ہماری سیاست ان طاقت ور لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ سیاسی جماعتیں،  قیادت او ر طاقت ور مافیاز یا مفادات پر مبنی گروہ زیادہ طاقت حاصل کرچکا ہے۔ یہ � [..]مزید پڑھیں

  • ومی بحران میں سیاسی جماعتوں کا کردار

    پاکستان کے سیاسی نظام میں سیاسی جماعتوں کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ سیاسی جماعتیں حکومت میں ہوں یا حزب اختلاف کا حصہ ہوں وہ سیاسی نظام کی حقیقی وارث ہوتی ہیں۔ لوگوں کی توقعات بھی سیاسی جماعتوں ان کی قیادت اور سیاسی کارکنوں سے جڑ ی ہوتی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت یہ دعوی کرتی [..]مزید پڑھیں

  • کیا ٹائیگرفورس کارگر ثابت ہوسکے گی؟

    سیاسی حکومتوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ وہ مشکل حالات یا غیر معمولی صورتحال میں مسائل سے نمٹنے کے لیے بعض اوقات ایسے اقدامات کرتی ہیں جو مثبت نتائج دینے کی بجائے ان کو ناکامی سے دوچار کرتی ہیں۔یہاں مسئلہ حکومتوں کی سیاسی نیت پر شبہ کرنا نہیں بلکہ ان کے سیاسی فیصلوں یا سیاسی حکمت ع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غیرمعمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات

    پاکستان سمیت دنیا اس وقت  عالمی وبا کرونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کررہی ہے۔وہ ممالک جو بہت زیادہ  وسائل رکھتے ہیں ان کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہمارے جیسے ممالک جہاں سماجی اور معاشی ڈھانچے کمزور ہیں وہاں تو حالات اور زیادہ مخدوش دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ بالخصوص حالات سے [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو نئی جہت سے دیکھنا ہوگا

    دنیا میں بعض واقعات یا حادثات ایسے ہوتے ہیں جو عالمی دنیا میں اپنے اثرات چھوڑتے ہیں اور پوری دنیا نہ صرف ان معاملات سے متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ خود کو ان سے علیحدہ نہیں رکھ سکتے۔  اس وقت عالمی دنیا  ایک بڑی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہے اس نے پوری دنیا کے سیاسی، سماجی،نفسی [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کا نظام اور نئے صوبوں کی بحث

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ منصفانہ، شفاف اور جوابدہی پر مبنی حکمرانی کا نظام ہے۔ ایک ایسا نظام جو بنیادی طور پر تمام طبقات او ربالخصوص کمزور طبقوں کے مفادات کی بھرپور ترجمانی کرسکے۔ ہم سب  تسلیم کرتے ہیں کہ ہمارا موجودہ حکمرانی کا نظام  اپنی افادیت کھوبیٹھا ہے۔لوگوں کا اع [..]مزید پڑھیں

  • ہندو انتہا پسندی کا سیاسی طوفان

    بھارت اور بالخصوص نریندر مودی کی داخلی سیاست بڑی تیزی سے ہندو انتہا پسندی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اس بات کا احساس جہاں پوری دنیا میں موجود ہے وہیں داخلی محاذ پر بھی سیکولر، لبرل اور اعتدا ل پسند بھارتیوں میں بھی تشویش کا پہلو نمایاں ہے۔ مسئلہ محض ہندو انتہا پسندی کا ہی نہیں بلکہ م [..]مزید پڑھیں

  • شاہد خاقان عباسی اور نئے رولز آف گیم

    پاکستان  کے  اہل دانش کا ایک بڑا طبقہ قومی بحران کے حل میں ایک نئے مکالمہ کی اہمیت پر زور دے رہا ہے۔ اس طبقہ کے بقول تمام فریقین کو موجودہ بحران سے نکلنے کے لیے ایک سنجیدہ اور باعمل مکالمہ کی ضرورت ہے۔  یعنی مختلف فریقین کے درمیان سیاست، معاشرت، قانون، معیشت، انتظامات � [..]مزید پڑھیں

  • قوم کا اعتماد بحال رکھنا ہوگا

    کورونا وائرس کا مرض ایک عالمی بحران ہے او رہمارے جیسے ملکوں کو بھی اس مرض نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ مرض ابھی اور زیادہ شدت سے ہمیں کسی بڑے بحران میں مبتلا کرسکتا ہے۔  پاکستان کی ریاست یا حکومت نے اس مرض سے بچاؤ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر بڑے سخت فیصل� [..]مزید پڑھیں

  • افغان بحران اور درپیش چیلنجز

    افغان بحران کا حل بہت زیادہ پیچیدہ ہے۔ اس کی وجہ افغانستان میں مختلف فریقین میں موجود داخلی کشمکش، بداعتمادی اور ٹکراؤ کی سیاست ہے اور یہ ہی بحران کسی بڑے ممکنہ حل میں رکاوٹ بھی ہے۔ افغان امن معاہدہ ایک بڑی پیش رفت کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے، لیکن اس  سے فوری طور پر بڑے بہتر � [..]مزید پڑھیں