سلمان عابد

  • مسلم لیگ ن کی سیاسی گمشدگی

    مسلم لیگ ن ایک سیاسی حقیقت ہے اورپنجاب کی سیاست میں اسے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ایک بڑی واضح برتری بھی حاصل ہے۔ اگرچہ وہ اس وقت اقتدار کی سیاست میں نہیں لیکن اس کے باوجود مرکز او رپنجاب کی سطح پر ان کے منتخب نمائندوں کی تعداد موثر ہے اور وہ کسی بھی سطح پر ایک بڑا کردار اد ا کرن [..]مزید پڑھیں

  • دینی مدارس، بچوں پر تشدد اور علمائے کرام

    بچوں او ربچیوں پر جسمانی،  نفسیاتی اور ذہنی تشدد کی ہر شکل قابل مذمت ہے۔ ایک صحت مند معاشرے میں بچوں او ربچیوں پر بے جا تشدد اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مختلف شکلیں خوفناک منظر کشی کرتی ہیں۔  روزانہ کی بنیادوں پر بچوں اور بچیوں کے خلاف تشد دکے بڑھتے ہوئے واقعات جن م [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی سطح پر چند بڑے چیلنجز

    پاکستان نے اگر ایک درست سمت کو اختیار کرنا ہے اور خود کو داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر ایک مہذب اور ذمہ دار معاشرے سمیت ترقی اور خوشحالی میں تبدیل کرنا ہے تو ہمیں ایک نئے کردار اور فکر کی طرف توجہ دینی ہوگی۔  موجودہ ریاستی نظام  میں کئی سطح پر بنیادی نوعیت کی تبدیلیوں ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورتوں کی تحریک: نئی فکر کی ضرورت

    ہر برس آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں عورتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد ریاستی، حکومتی، ادارہ جاتی سمیت معاشرے کے تمام طبقات میں عورتوں سے جڑے مسائل پر آگاہی اور ان کے سیاسی، سماجی شعور کی اہمیت کو پیش کرنا ہے۔ پاکستان کے تناظر میں بھی اس دن کی بڑی اہمیت ہے۔ کیونکہ پاک [..]مزید پڑھیں

  • افغان امن معاہدہ اورمستقبل کا نقشہ

    طالبان او رامریکہ کے درمیا ن امن معاہدہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اگرچہ اس امن معاہدہ سے  فوری نتائج نکالنا درست حکمت عملی نہیں ہوگی۔ یہ دستاویز ایک ابتدائی معاہدہ ہے او راس پر عملدرآمد کرکے مستقبل میں افغانستان سمیت خطہ کی سیاست میں امن کا راستہ تلاش کیا جاسکتا ہے۔ یہ  معاہ� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مسلم دشمنی اور ہندوتوا کی سیاست

    بھارت میں مسلم دشمنی یا اقلیتوں کو  تنہا کرنا او ران میں ڈر اور خوف  پیدا کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنانا اس وقت ہندوتوا کی سیاست کا اہم ایجنڈا ہے۔ اس ایجنڈے کی سیاسی سرپرستی بی جے پی، نریندر مودی، آر ایس ایس سمیت سخت گیر ہندو یا مسلم دشمن  ذہنیت  رکھنے والے پر تشدد مزاج [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا مقدمہ: چند مثبت پہلو

    پاکستان کی ریاست، حکومت اور معاشرے کے تناظر میں ہمیں کئی طرح کے داخلی اور خارجی بحران نظر آتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر بحران ہمارے اپنے پید ا کردہ بھی ہیں، مگر ہم اس کو ماننے کی بجائے دوسروں پر یا سازشی تھیوریوں کی بنیاد پر خود کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔  یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پچ [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل

    بدقسمتی سے پاکستان میں سیاست و جمہوریت  کا مقدمہ ہمیشہ سے کمزور رہا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ تو یہاں جمہوری نظام کا عدم تسلسل ہے۔ غیر سیاسی قوتوں کی مداخلتوں کی وجہ سے جمہوری نظام جڑ نہیں پکڑسکا۔  لیکن یہ آدھا سچ ہے۔ اس کا دوسرا پہلو  ہماری سیاسی جماعتوں اور قیادت کا طر [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کے مراکز میں ایک نیا مکالمہ

    پاکستان کا مسئلہ ایک اچھی طرز حکمرانی ہے۔ ایسی حکمرانی جو منصفانہ اور شفاف بھی ہو اور لوگوں کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرتے ہوئے اس کی ساکھ اور صلاحیت بھی بہتر ہو۔ ہم عمومی طور پر حکمران طبقات پر حکومت یا نظام کی ناکامی پر بہت زیادہ  تنقید کرتے ہیں۔لیکن ہمیں یہ بھی سمجھنا ہو [..]مزید پڑھیں