سلمان عابد

  • دہلی کا انتخابی معرکہ: کیا ہم کچھ سیکھ سکیں گے؟

    دہلی کے انتخابی معرکہ میں بی جے پی اور نریندر مودی یا ہندوتوا پر مبنی سیاست کی ناکامی غیر متوقع نہیں تھی۔ کیونکہ  سیاسی پنڈت یہ پیش گوئی کرچکے تھے کہ دہلی کے انتخابی معرکہ میں عام آدمی پارٹی کو شکست دینا آسان نہیں ہوگا۔  بھارت کے موجودہ سیاسی ماحول میں عام آدمی پارٹی کی ج [..]مزید پڑھیں

  • کیا مہنگائی پر قابو پایا جاسکے گا؟

    پاکستان میں عام آدمی کے لئے اس وقت ایک بنیادی مسئلہ بنیادی ضروتوں کی مہنگائی کا معاملہ ہے۔اگرچہ مہنگائی کا مسئلہ ہمیشہ سے درپیش رہا ہے۔  عام آدمی سمجھتا ہے کہ اس کی آمدن اور خرچ میں جو عدم توازن ہے اس کی بنیادی وجہ مہنگائی  ہے جو اس کی معاشی بدحالی کا سبب  ہے۔  یہ ہی و [..]مزید پڑھیں

  • کمزور اور غریب طبقہ کا تحفظ

    پاکستان کی سیاسی، سماجی اور معاشی پالیسیوں سے جڑا ایک بنیادی نکتہ  معاشرے میں موجود کمزور اور غریب طبقہ کے تحفظ ہے۔ عمومی طور پر اس تحفظ کی ذمہ داری ریاست، حکومت، اداروں سمیت معاشرے میں موجود بالادست طبقات پر عائد ہوتی ہے۔ یہ عمل کمزور طبقات پر احسان نہیں بلکہ ان فریقین کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی حکمرانی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ

    نریندر مودی کی حکومت بھارت کی جمہوریت اور ریاست دونوں کے لیے ایک سیاسی بوجھ بن گئی ہے۔ یہ بات عالمی میڈیا  بھی سمجھنے لگا ہے اور  بھارت کے اندر سے ان آوازں میں شدت پیدا ہوئی ہے۔ بھارت کے داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر رائے عامہ قائم کرنے والے افراد او رادارے  بھارتی جم [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا اور سماجی تبدیلی کا ایجنڈا

    دنیا بھر میں سماجی، سیاسی او رمعاشی تبدیلیوں کے تناظر میں سوشل میڈیا کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔افراد یا  رائے عامہ بنانے والے ادارے اس سوشل میڈیا کی مدد سے مختلف امور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کچھ سماج میں ہمیں دیکھنے کومل رہا ہے اس میں سوشل میڈیا کے کردار کو نظر � [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کے مفادات پر مبنی سیاست

    پاکستان کو ریاستی سطح پر کئی  چیلنجز کا سامنا ہے۔ایک مسئلہ ریاست کے مفادات کا ہے۔  سیاست اور سماج اپنی جگہ لیکن ریاست سے جڑے مفادات کی زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔  حکومت اور ریاست کے درمیان جو فرق ہوتا ہے اسے نظرانداز کرکے ایک ایسا موقف پیش کرنے کی کوشش کی جاتی  ہے جو ریاست [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی کلچر کی تبدیلی ممکن ہے؟

    پاکستانی سیاست کا ایک بڑا مسئلہ سیاسی فریقین کے درمیان بڑھتی ہوئی محازآرائی، سیاسی تقسیم اور ایک دوسرے کے سیاسی وجود اور سیاسی عمل یا سیاسی حیثیت کو قبول نہ کرنا ہے۔  سیاست میں تنقید ایک فطری امرہے اور سیاسی فریقین اپنی داخلی سیاست سمیت سیاسی مخالفین کی مختلف  پالیسیوں [..]مزید پڑھیں

  • حکومتی اتحادی جماعتوں کا مسئلہ

    عمران خان کی حکومت کا ایک مسئلہ یقینی طور پر اتحادی جماعتیں ہیں۔ ان میں ایم کیوایم، مسلم لیگ ق، بلوچستان میں مینگل گروپ اور سندھ میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ہے۔ یہ جماعتیں وقتا فوقتا حکومت کے لیے اپنی شرائط کو سامنے رکھ کر نئی سے نئی مشکلات پیدا کرتی ہیں اور پھر کچھ لو او رکچھ د� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز ایکٹ کی ضرورت

    پاکستان کی سیاست، سماجیات اور معیشت میں بنیادی کنجی عام آدمی یا کمزور طبقات کی سیاست ہے۔ سماج میں ریاست اور  حکومتی سطح پر ہمیں ان کی پالیسیوں یا قانون سازی سمیت ان پر عملدرآمد کے نظام میں بہت زیادہ کمزوریاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک طرف کمزور سیاسی ترجیحات تو دوسری مسائل کی [..]مزید پڑھیں

  • کیا مفاہمت کا عمل آگے بڑھ سکے گا؟

    آرمی ایکٹ میں ہونے والی ترمیم کے تناظر میں حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا عمل کیا مستقبل کی سیاست میں بھی آگے بڑھ سکے گا؟سیاسی محاز آرائی او ربداعتمادی کی سیاست میں حکومت او رحزب اختلاف کا قومی مسائل پر ایک ہونا سیاسی عمل میں  ایک بڑی پیش رفت سمجھا جارہا ہ [..]مزید پڑھیں