سویلین بالادستی کی جنگ
- تحریر سلمان عابد
- 11/15/2019 2:27 PM
- 5300
پاکستان میں سیاسی اور جمہوری قوتیں عمومی طور پر ملک میں سویلین بالادستی کی جنگ لڑنے کی بات شدت سے کرتی ہیں۔ یہ واقعی ایک بنیادی نوعیت کا سیاسی مسئلہ ہے جو قومی سیاست کو درپیش ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پاکستانی سیاست او ربالخصوص جمہوریت بدستور اپنے ارتقائی عمل سے گزررہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں