سلمان عابد

  • جلاوَ، گھیراوَ اور حکومت گراوَ سیاست

    پاکستان کی مجموعی سیاست سیاسی المیوں سے بھری ہوئی ہے ۔ اس سیاست میں کوئی بھی جماعت کسی کا سیاسی مینڈیٹ قبول کرنے کے لیے تیارنہیں ہوتی ۔ جو بھی سیاسی جماعت انتخابات جیتتی ہے اس کے نزدیک انتخابات شفافیت کی بنیاد پر ہوتے ہیں او رہر ہارنے والی جماعت یہ سمجھتی ہے کہ اسے ایک سازش کے ت [..]مزید پڑھیں

  • عام طبقہ کو متبادل سیاست کی تلاش

    عام آدمی یا کمزور طبقہ کا بنیادی مسئلہ حکمرانی کے نظام میں شفافیت اور منصفانہ نظام کا رہا ہے۔ حکمرانی چاہے سول ہو یا فوجی دونوں نظاموں میں عام آدمی کی سیاست ان کی توقعات اور خواہشات کے برعکس رہی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ملک میں حکمرانی کے نظام پر  ہمیشہ سے سوالیہ نشان بھی رہا ہے ا [..]مزید پڑھیں

  • سماجی تحفظ اور ریاستی ذمہ داری

    کسی بھی معاشرے میں ایک ذمہ دارریاست اور حکومت کا تصور بنیادی طور پر شہریوں کے مفادات، تحفظ، ترقی، خوشحالی اور منصفانہ نظام کی بنیاد پرکھڑا ہوتا ہے۔ ریاست اور شہریوں کے  باہمی تعلق  کی بنیاد بھی 1973کے دستور میں دیے گئے بنیادی حقوق کے باب میں موجود ہے۔ ریاست شہریوں سے وعدہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کا سیاسی بیانیہ اور مزاحمتی عمل

    نواز شریف عملًا مولانا فضل الرحمن کے اس فکر سے اتفاق کرتے ہیں کہ حکومت کے خلاف حتمی او رفیصلہ کن تحریک چلانی چاہیے او راس میں کسی بھی طرح کا کوئی سیاسی جھول نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے بقول ابتدا میں مولانا فضل الرحمن کی جو تجویز تھی کہ حزب اختلاف کو انتخاب کے فوری بعد ان انتخابی نت [..]مزید پڑھیں

  • نوجوان نسل کی راہنمائی کیسے کی جائے

    پاکستان کی ایک بڑی سیاسی طاقت نوجوان طبقہ ہے۔کیونکہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا بنیادی نکتہ نوجوان نسل کی ترقی سے جڑا ہوتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ ریاستی و حکومتی سطح پر سازگار ماحول  سے  ان کی ترقی کو ممکن بنایا جائے۔  یہ سب کچھ اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ جب ریاستی و ح [..]مزید پڑھیں

  • کیا فضل الرحمن کچھ حاصل کرسکیں گے؟

    مولانا فضل الرحمن بنیادی طور پر اقتدار کے  کھلاڑی ہیں اور وہ یہ خود اعتراف کرتے ہیں کہ سیاست کی بنیاد ہی طاقت کے مراکز میں اپنی سیاسی اہمیت کو منوانا اور طاقت کے کھیل کا حصہ بننے سے جڑی ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مولانا مذہبی سیاست کو بنیاد بنا کر اقتدار کے کھیل کو اپنی سیاسی ت� [..]مزید پڑھیں

  • ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے

    پاکستان نے پچھلے دو ماہ میں سیاسی، سفارتی او رڈپلومیسی کے محاذ پر مسئلہ کشمیر کے تناظرمیں بہت کچھ حاصل کیا ہے او ربالخصوص جس انداز سے مسئلہ کشمیر دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہے اس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو واقعی مسئلہ کشمیر پر ایک بڑے سفارت کا� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم عمران خان کا کمال

    وزیر اعظم عمران خان نے حقیقی معنوں میں خود کو عالمی سطح پر ایک بڑے سیاسی مدبراور فہم وفراست پر مبنی راہنما کے طور پر پیش کرکے  عالمی پزیرائی حاصل کی ہے۔انہوں نے اس دعویٰ کو سچ کردکھایا کہ  وہ خود کو کشمیر کے سفیر  بنیں گے۔  بطوروزیر اعظم اس قدر متحرک اور فعال کردار کی [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی محاذ آرائی سے باہر نکلنا ہوگا

    پاکستان کی سیاست کا بنیادی مسئلہ  محاذ آرائی اور ایک دوسرے پر بداعتمادی کا پہلو ہے۔ سیاست میں جب کوئی فریق ایک دوسرے کو قبول کرنے کی بجائے سیاسی تعصب، نفرت، بغاوت یا عدم برداشت، الزام ترشیوں منفی طرز عمل کا مظاہرہ کرے تو اس کا نتیجہ  محاذ آرائی اور انتشار کی سیاست کے تناظر [..]مزید پڑھیں

  • کیا شفاف احتساب ممکن ہوسکے گا؟

    کیا پاکستان میں شفاف اور منصفانہ احتساب ممکن ہے؟ یہ ایک ایسا بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو ہمارے اہل دانش سمیت رائے عامہ تشکیل دینے والے افراد یا اداروں سمیت عام آدمی کی بحث کا موضوع ہے۔  پاکستان کا ماضی احتساب کے حوالے سے کافی مایوس کن او رمتنازعہ ہے۔او ل یہاں کبھی احتساب ہوا � [..]مزید پڑھیں