سلمان عابد

  • حزب اختلاف کا لاک ڈاؤن

    حزب اختلاف  کو حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے  کوئی سیاسی حکمت عملی  یا  سخت گیر فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔ دھرنا یا لاک ڈاؤن جیسے فیصلے بھی سیاسی حکمت عملی سے جڑے ہوتے ہیں۔  حتمی بات یہ ہونی چاہیے کہ حزب اختلاف کی مزاحمتی سیاست کے سامنے دو پہلو اہم ہونے چاہئیں۔  اول [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کا طرز فکر بدلنا ہوگا

    پاکستان میں حکمرانی کا نظام ہمیشہ سے سوالیہ نشان کے طور پر موجود ہے۔ سول حکمرانی ہو یا فوجی حکمرانی کے ادوار سب نظاموں میں حکمران لوگوں کی  توقعات اور خواہشات  پر پورا نہیں اتر سکے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت کسی کی بھی ہو لوگ  نظام حکومت سے ہمیشہ ہی نالاں نظر آتے ہیں۔  اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • پولیس اصلاحات: کیا کچھ ممکن ہوسکے گا؟

    پنجاب میں پولیس اصلاحات ایک بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ جب پولیس کو ادارہ جاتی عمل یا قانون کی حکمرانی کی بجائے حکمران طبقہ اپنے سیاسی مقاصدیا مفادات کے لیے استعمال کرے گا تو اس عمل میں سے شفافیت اور جوابدہی کا نظام ممکن نہیں ہوگا۔ یہ امر فطری ہے کہ جب حکمران طبقہ پولیس کو اپنے سیاس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عثمان بزدار کی حقیقی سیاسی طاقت

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی اصل سیاسی طاقت وزیر اعظم عمران خان ہی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کے طو رپر عثمان بزدار کے  انتخاب، تقرری او رایک برس تک ان کے اقتدار کی کھلی حمایت کے پیچھے بھی عمران خان ہی ہیں۔ حالانکہ عثمان بزدار کو  وزیر اعلی کے طور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی کامیاب کشمیر پالیسی

    پاکستان کی داخلی اور خارجہ پالیسی کا ایک اہم نکتہ مقبوضہ کشمیر کی سیاست سے جڑا ہوا ہے۔یہ ایک جذباتی مسئلہ بھی ہے او رانتظامی و قانونی پہلو بھی ہے او رپاکستان اس مسئلہ سے خود کو علیحدہ نہیں رکھ سکتا۔ پاکستان او ربھارت کے  تعلقات میں بداعتمادی یا سرد مہری  کی دیگر وجوہات ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تنازعہ میں مذاکرات کی اہمیت

    پاکستان او ربھارت کے درمیان مسائل کا حل جنگ نہیں بلکہ دو طرفہ  مذاکرات اور متنازعہ امور پر بات چیت کی مدد سے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔آج کی جمہوری سیاست میں مسائل کو بات چیت کی مدد سے ہی حل کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ سیاسی، سفارتی، ڈپلومیسی کے محاذ پر کی جانے والی کوششو [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کا ایک برس

    عمران خان نے بہت زیادہ توقعات بڑھا کر اقتدار حاصل کیا تھا او ران کا دعوی تھا کہ وہ اقتدار سنبھالتے ہی ”تبدیلی“ کا ایک ایسا منظر پیش کریں گے جو ماضی کے مقابلے میں بہتر اور نمایاں ہوگا۔ البتہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار کی سیاست میں بنیادی حقائق  ایک دوسرے سے کافی مختلف ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا سیاسی نوحہ

    ہمارا سیاسی المیہ یہ ہے کہ ہم دنیا بھر میں حکمرانی کے نظام کو شفاف بنانے کے مختلف تجربات سے کچھ سیکھنے کے لیے تیار نہیں۔ہم روائتی طور پر حکمرانی کے نظام کو قائم کرکے عام آدمی کی زندگی میں مشکلات پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں او رہماری حکمرانی کا نظام بنیاد ی طو ر پرعام آدمی کے مفادا� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر پر دنیا کو بیدار ہونا ہوگا

    مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ عالمی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔کوئی یہ حقیقت تسلیم کرے یا نہ کرے کشمیر کی  مزاحمتی سیاسی تحریک کی شدت نے  دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ یہ ایک گلوبل دنیا ہے اور جہاں ٹیکنالوجی کی بنیاد پر میڈیا کا غلبہ ہے او راس تناظر میں دنیا میں ہونے والے واقعات کو&nbs [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کی توسیع

    فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ غیر ممکنہ نہیں تھا۔ سیاسی پنڈتوں نے کافی عرصہ پہلے ہی یہ پیش گوئی کردی تھی کہ موجودہ سیکورٹی مسائل کے پیش نظر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ اصولی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ ادارہ جاتی ع� [..]مزید پڑھیں