مسئلہ کشمیر، پاک بھارت تعلقات اور امریکہ
- تحریر سلمان عابد
- 07/29/2019 7:29 PM
- 4590
پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات میں کشمیر کا مسئلہ ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔بالخصوص پچھلے چند برسوں میں کشمیر کے مسئلہ نے ایک بین الااقوامی طور پر اپنی اہمیت منوائی ہے۔ اس کی وجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مقامی جدوجہد ہے۔ اس جدوجہد میں بالخصوص نئی نسل کی موثر [..]مزید پڑھیں