سلمان عابد

  • مضبوط اورمربوط معاشرہ کیسے ممکن ہوگا؟

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بدترین جمہوریت اور کمزور حکمرانی کا علاج بھی صرف  جمہوریت ہی ہے۔ لیکن جب جمہوریت پر زور دیا جاتا ہے تو اس سے مراد بہتر اور حقیقی جمہوریت کے تقاضے ہوتے ہیں۔ یہ بات بجا کہ جمہوری تجربے کا تسلسل ہی جمہوری اقدار اور طرز عمل کو تقویت دیتا ہے۔لیکن جمہوری سف [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کا بجٹ اور کمزور طبقات

    بجٹ کے بارے میں ایک فکری مغالطہ یہ پایا جاتا ہے کہ یہ ایک معاشی دستاویز ہے جو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خدوخال کو نمایاں کرتا ہے۔ بجٹ محض ایک معاشی دستاویز کی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس کی اصل حیثیت ایک سیاسی دستاویز کی ہوتی ہے۔ ایک منتخب اور عوامی جمہوری حکومت کی سیاسی ترجیحا [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کو تضاد سے باہر نکلنا ہوگا

    وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر دو ردعمل سامنے آئے ہیں۔  پڑھی لکھی اشرافیہ سمیت سیاسی مخالفین میں ان کی تقریر پر کڑی تنقید سامنے آئی ہے۔ ان کے بقول وزیر اعظم عمران خان کی تقریر ان کی منصب کے برعکس تھی اوریہ تقریر پہلے سے جاری محاذ آرائی یاکشیدگی میں اور زیادہ اضافہ کرنے کا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماجی ہم آہنگی،رواداری اور مکالمہ کا کلچر

    تعلیم کا ایک بنیادی مقصد نوجوان نسل میں سماجی اہم اہنگی،رواداری،برداشت،قبولیت اور مکالمہ کے کلچر کو فروغ دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ تعلیمی اداروں کی سطح پر یہ سوچ او رفکر نئی نسل میں ایک نئی سوچ، متبادل بیانیہ اور معاملات میں تنقیدی پہلوؤں کو اجاگر کرکے مسائل کا حل تلاش کرنے میں مد [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث

    پاکستان میں اس وقت سیاسی جماعتوں، اہل دانش اور سیاسی کارکنوں سمیت علمی و فکری محاذ پر نئے صوبوں کے قیام کی بحث بڑ ی شدت سے کی جاتی ہے۔ اس بحث کے حق میں اور مخالفت میں فریقین مختلف دلائل دے کر اپنا اپنا سیاسی اور قانونی موقف پیش کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ اپنی اپنی دلیل پر رائے عامہ کو [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے انتخابات اور جمہوریت کو درپیش چیلنجز

    دنیا بھر میں رائج سیاسی نظاموں میں جمہوریت ایک بہترین نظام ہے۔کیونکہ یہ نظام عوامی سطح پر حکومت اور سیاست  میں عام لوگوں کی شمولیت کو زیادہ موثر اور شفاف بناتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری نظاموں کو دیگر نظاموں پر سیاسی او راخلاقی سبقت حاصل ہے۔ لیکن یہاں سمجھنا ہوگا کہ ہم جمہ [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران کا گرداب

    پاکستان  ایک  سنگین معاشی بحران سے نمٹنے کی کوشش کررہا ہے۔ بالخصوص عام آدمی اس وقت معاشی بدحالی کی بنیاد پر خود کو سب سے زیادہ مشکل اور تنہا محسوس کرتا ہے۔ یہ بحران محض چند ماہ کا نہیں بلکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری ہماری معاشی اور سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس نے ملک کو م [..]مزید پڑھیں

  • یاسر پیرزادہ اور پاکستانیوں کے مغالطے

    یاسر پیرزادہ ایک معروف دانشور، مصنف، کالم نگار کی حیثیت سے ملک کی سیاسی اور سماجی اشرافیہ میں ایک منفرد نام رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر بیوروکریٹ ہیں مگر لکھنے اور پڑھنے کا جنون رکھتے ہیں او ر اسی جنون کی بنیادپر اپنی تحریریوں سے نئی نسل کی علمی و فکری راہنمائی کرنے والوں میں پیش [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی ایک نئے دور کی ابتدا کرسکیں گے؟

    اس بات کا اندازہ تو سب کو ہی تھا کہ بھارتی انتخابات میں مودی اوران کی جماعت جیتے گی مگر سیاسی پنڈتوں کے بقول اس بار انتخابی نتائج عملی طور پر ماضی کے نتائج سے مختلف ہوسکتے تھے۔ منطق یہ دی جارہی تھی کہ جیت تو مودی کی ہوگی مگر بھار ت میں مخلوط او رکمزور حکومت بننے کے امکانات زیادہ � [..]مزید پڑھیں

  • لوگ در لوگ

    فرخ سہیل گوئندی  ایک معروف سیاسی دانشور،کارکن،مصنف،تجزیہ کار، سیاح کی حیثیت سے ملک کے سیاسی اور سماجی و علمی و فکری حلقوں میں ایک معتبر نام کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست سے عشق کرنے والے فرخ سہیل گوئندی نے عملی سیاست کا آغاز بھی بھٹو سیاست سے کیا۔ یہ و [..]مزید پڑھیں