سلمان عابد

  • وزیر اعلی عثمان بزدار کا مقدمہ

    وزیر اعلی پنجاب کے طور پر عثمان بزدار کی تقرری وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایک حیران کن اور غیر متوقع فیصلہ تھا۔ بہت سے لوگوں نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا نام بھی اسی وقت سنا جب ان کی وزیر اعلی کے طور پر نامزدگی ہوئی تھی۔  پنجاب کی سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے بہت سے سیاسی [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام (حصہ دوئم)

    تحریک انصا ف کو  داد دیناہوگی کہ ان کی جانب سے پیش کردہ مقامی حکومتوں کا نظام 2019ماضی کے نظام سے کافی بہتر ہے او راس میں اختیارات کی تقسیم بھی کافی حد تک نظر بھی آتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس نظام میں چندایسی خامیاں ہیں جن کی نشاندہی ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی نظام مکمل طو رپر شفا� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکمرانی کا نظام

    جمہوریت کی حقیقی بنیاد اس کے مقامی حکمرانی کے نظام سے جڑی ہوتی ہے۔ جو سماج مقامی سطح پر جمہوری حکمرانی پر مبنی نظام کو مضبوط نہ بناسکے تو ا س کی اوپر کی سطح پر موجود جمہوری نظام کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ عام آدمی کا جمہوریت سے رشتہ اس کے مقامی مسائل کے حل کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ لیکن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بگاڑ کو دور کرنا ہوگا

    پاکستان کی بنیادی مسئلہ جمہوری حکمرانی اور ایک ایسا منصفانہ اور شفاف سیاسی، انتظامی، قانونی او رمعاشی نظام کا ہے جو لوگوں کی بنیادی نوعیت کی ضروریات کو پورا کرسکے۔کیونکہ کوئی بھی نظام بنیادی طور پر لوگوں کی ضرورتوں اور خواہشات سے ہی جڑا ہوتا ہے اور اگر کوئی نظام لوگوں کی ضرور [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی دوبارہ انتخاب جیت سکیں گے؟

    جنوبی ایشیا میں بھارت کے انتخابات کی اہمیت محض اس کا داخلی مسئلہ نہیں بلکہ اس کا براہ راست تعلق جنوبی ایشیا اور بالخصوص خطہ کی سیاست، ترقی اور بہتر تعلقات سے جڑ ا ہوا ہے۔اس وقت بھارت میں انتخابات کا ماحول گرم ہے۔ 23مئی 2019کو یہ واضح ہوجائے گا کہ ان بھارتی انتخابات کے نتیجہ میں اق� [..]مزید پڑھیں

  • آگے بڑھ کر مدد کیجیے

    اگرچہ اس معاشرے کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور ریاستی و حکومتی نظام لوگوں کو بنیادی سہولتیں،  انصاف کی فراہمی اور شفافیت پر مبنی نظام کو یقینی بنانے میں وہ خدمات انجام نہیں دے سکیں جو ان کی ضرورت ہے۔معاشرے کا حقیقی حسن ایک ایسا اجتماعی نظام ہوتا ہے جو عملی طو ر پر ایک دوسرے کی مد� [..]مزید پڑھیں

  • غیر منتخب افراد اور سیاسی نظام

    آج کی سیاست میں بعض افراد او ر ادارے جمہوریت کو بنیاد بنا کر یہ بنیادی سوال اٹھاتے ہیں کہ ہماری حکمرانی کے نظام یا پارلیمانی جمہوری نظام میں منتخب افراد کے مقابلے میں غیر منتخب افراد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی اہمیت کے پیش نظر ہمیں بہت سی حکومتوں میں ان کی جانب سے ایسے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی غیر یقینی سے باہر نکلنا ہوگا

    پاکستانی معاشرہ کا ایک بحران تیزی سے بڑھتی ہوئی بے یقینی، بداعتمادی، خوف یا بے اعتباری کی کیفیت کا ہے۔اس کیفیت کا عملی نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے مسائل سے نجات حاصل نہیں کرسکیں گے۔یہ کیفیت محض عام لوگوں تک ہی محدود نہیں بلکہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ جو رائے ع [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ ن کی نئی سیاسی انگڑائی

    مسلم لیگ ن  سیاسی تنہائی کا شکار ہے۔ یہ سیاسی تنہائی خود ان کی داخلی سیاست کے تضادات سے جڑی ہوئی ہے۔کیونکہ جب سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے کی سیاست کا فقدان ہو یا سیاسی جماعتوں کے داخلی جمہوری نظام کمزور ہوں تو اس کا  نتیجہ  سیاسی خلفشار کی صورت میں سامنے آتا ہے۔  مسل� [..]مزید پڑھیں

  • شخصیت پرستی پر مبنی سیاست

      جب سیاست افراد اور  شخصیات کے گرد محدود ہوجائے تو وہاں اداروں کی مضبوطی کا عمل بہت پیچھے رہ جاتا ہے۔کیونکہ شخصیت پرستی پر مبنی سیاست کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے موضوعات بھی ذاتیات تک محدود ہوتے ہیں۔ اس کا عملی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معاشرے میں اہم اور حساس معاملات یا موض [..]مزید پڑھیں