سلمان عابد

  • کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

    پاکستان کی سیاسی او رجمہوری حکمرانی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ عمومی طور پر اچھی طرز پر مبنی سیاست ماضی کے تجربات او رغلطیوں سے سبق سیکھ کر مستقبل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن ہمارے سیاسی او رجمہوری نظام سے جڑے افراد یا قیادت ک [..]مزید پڑھیں

  • بین الاقوامی طلبہ کنونشن او رمکالمہ کا کلچر

      پاکستانی نوجوانوں میں مکالمہ اور رواداری پر مبنی کلچر کمزور ہوا ہے۔ ہم مکالمہ کی بجائے طاقت کو اپنا ہتھیار سمجھتے ہیں اور اسی بنا پر نئی نسل میں  انتہا پسندی اور تشد د کے کلچر کو طاقت ملتی ہے۔ بدقسمتی سے ہم نے طالب علموں کو محض نصابی کتابوں تک محدود کردیا ہے او ران کی غ� [..]مزید پڑھیں

  • نظام کی درستگی کا مسئلہ

    بنیادی طور پر ایک بڑا بحران نظام کی درستگی، شفافیت او رانصاف پر مبنی نظام کا ہے۔ ایک ایسا نظام جو لوگوں جو عام آدمی میں اپنی ساکھ بھی قائم کرسکے اور لوگوں کی بنیادی ضرورتوں کو بھی پورا کرسکے۔ہماری سیاسی،سماجی جدوجہد عملی طور پر نظا م کی درستگی کے نعروں کے درمیان ہوتی ہے او رہر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کا داخلی بحران

    عمومی طور پر کسی بھی حکومت کو دو محاذوں پر بحران کا سامنا ہوتا ہے ۔ اول داخلی او ردوئم خارجی محاذ پر ۔ دونوں سطحوں پر موجود مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت ہی کسی بھی حکمرانی کا بڑا امتحان ہوتا ہے ۔کیونکہ ہمارے جیسے ملکوں میں حکمرانی کا نظام کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں ہوتا ۔حکمرانی کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ سازی کا بحران

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ ادارہ سازی کا بحران ہے ۔ ریاست کی کامیابی اداروں کی مضبوطی ، استحکام ، خود مختاری اور شفافیت کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ریاستی نظام کو جانچنے کا ایک بڑا پیمانہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اداروں او رافراد کے مقابلے میں کس کو بالادستی حاصل ہوتی ہے ۔ کیونکہ جہاں افراد مض� [..]مزید پڑھیں

  • کمزور طبقات کا بیانیہ

    پاکستان کی سیاست ، سماج او رریاستی وحکومتی اداروں کی سطح پر بیانیہ کی بحث بڑی شدت سے کی جاتی ہے ۔ اہل دانش کی ساری دانش بیانیہ کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ عوام اور طاقت ور طبقات کا ’بیانیہ ‘ ایک دوسرے سے مختلف ہے ۔ ہر فرد یا فریق اپنے مفاد کو ترجیح دے کر موق� [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کا نظام اور پارلیمانی ترجیحات

    پاکستان کا سیاسی نظام بنیادی طور پر عدم انصاف کے نظام پر کھڑا ہے ۔ یہ کسی ایک ادارے کی ناکامی نہیں بلکہ مجموعی طور پر ریاستی ، حکومتی اور ادارہ جاتی نظام کی ناکامی ہے ۔کیونکہ کوئی بھی ناکامی کسی سیاسی تنہائی میں نہیں ہوتی ۔ہر ناکامی کا تعلق مختلف معاملات سے جڑا ہوتا ہے او ر کوئ [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کا سیاسی المیہ

    قومی سیاست کی ہمیشہ سے یہ بدقسمتی رہی ہے کہ اسے نہ تو اچھی حکمرانی مل سکی اور نہ ہی اچھی حزب اختلاف ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری قومی اور جمہوری سیاست جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں چل سکی ۔اچھی حکومت سے مراد ایک ایسی حکمرانی ہوتی ہے جو عوامی مفاد کو سامنے رکھ کر اپنی سیاسی ، سماجی او رم [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا انتخابی منشور اور ہندواتہ کی سیاست

    نریندر مودی بنیادی طور پر بھارت کی سیکولر سیاست کو ہندواتہ پر مبنی سیاست میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ان کی پرانی سیاسی سوچ ہے اور اسی بنیاد پر وہ سخت گیر ہندو سیاست کے علمبردار سمجھے جاتے ہیں ۔ ابھی بھارت میں سات مراحل پر مشتمل عام انتخابات کا سلسلہ شروع ہونے ہؤا ہے ۔ ان انتخا [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کا عدم شفافیت پر مبنی نظام

    جو بھی سیاسی نظام عدم شفافیت اور عدم جوابدہی پر مبنی ہوگا وہ اپنی سیاسی و قانونی ساکھ قائم نہیں رکھ سکے گا۔کیونکہ سیاست او رجمہوریت پر مبنی نظام میں شفاف حکمرانی بنیادی جز ہوتا ہے ۔ جو بھی سیاسی نظام شفاف نہیں ہوگا اس میں کرپشن، بدعنوانی ، اقرباپروری سے جڑے نظام کو ہی طاقت ملت [..]مزید پڑھیں