غربت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟
- تحریر سلمان عابد
- 04/01/2019 9:34 PM
- 7140
عوامی مفادات سے جڑا ایک بنیادی مسئلہ غربت کے خاتمہ کا ہے ۔ اگرچہ پاکستان میں سیاسی یا فوجی کوئی بھی حکومت ہو اس کا بنیادی نوعیت کا نعرہ عام آدمی اور بالخصوص غربت کا خاتمہ ہوتا ہے۔لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی مجموعی سیاست میں عوام او راس کا بنیادی مفاد حکمران طبقہ کا کوئی بڑا مسئ [..]مزید پڑھیں