سلمان عابد

  • شہباز شریف کا انتخاب اور درپیش چیلنجز

    سابق وزیر اعظم نواز شریف  نااہلی کے باوجود ہر صورت میں پارٹی کی قیادت اپنے کنٹرول میں ہی رکھ کر سیاسی گرفت کو مضبوط رکھنا چاہتے تھے ۔ اس فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے انہوں نے قانونی راستہ بھی اختیار کیا اور ان کی نااہلی کے باوجود پارٹی نے ان کو اپنا صدر منتخب کیا۔ لیکن عدالتی فیص� [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کا انتخابی معرکہ اور مستقبل کی سیاسی جھلک

    ایک عمومی تجزیہ یہ ہی تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور ان کی اتحادی جماعتیں آسانی سے چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اپنی پہلے سے موجود سیاسی بالادستی کو اور زیادہ مضبوطی میں بدل دیں گی۔ مسلم لیگ (ن) کا خیال یہ تھا کہ اگر وہ سینٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی ساکھ کا مسئلہ

    پاکستان میں جمہوریت ابھی بھی اپنے ارتقائی عمل سے گزررہی ہے ۔  کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کا تسلسل ، تجربہ اور مستقل مزاجی اس میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کا سبب بنتی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم جمہوریت سے جڑے ہوئے بھی ہیں اور جمہوری تسلسل کے حامی بھی ہیں۔ کیونکہ جمہوری عمل اصلاحات کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وائس چانسلر سے ایک مکالمہ

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ پرائمری تعلیم سے لے کر اعلی تعلیم میں درپیش مسائل سے جڑا ہوا ہے ۔ اس کی ایک بنیادی وجہ جو سمجھ آتی ہے وہ تعلیم کے تناظر میں ریاستی اور حکومتی ترجیحات کی عدم دلچسپی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہمیں تعلیم کے میدان  جو بڑی کامیابیاں حاصل کرنی تھیں، اس میں ملکی اور [..]مزید پڑھیں

  • سینٹ کا انتخابی معرکہ اور نئی سیاسی جنگ

    بعض سیاسی پنڈت خیال پیش کررہے تھے کہ ہماری اسٹیبلیشمنٹ اور بعض سیاسی طاقتیں سینٹ کے انتخابات کو ملتوی کرانے کے کھیل کا حصہ ہیں، وہ غلط ثابت ہوا۔ خود مسلم لیگ (ن)کی قیادت بلوچستان میں اپنی حکومت کی تبدیلی کے بعد اسی نکتہ کو بڑی شدت سے پیش کررہی تھی کہ مقصد سینٹ کے انتخابات کا الت� [..]مزید پڑھیں

  • دانش گاہوں میں علمی و ثقافتی فیسٹول

    پچھلی دو دہائیوں سے ہماری یونیوسٹیوں ، کالجوں اور سکولوں کا تعلیمی ماحول محض نصابی کتابوں، امتحانات اور تعلیمی اسناد کی فراہمی تک محدود ہوکر رہ گیا تھا۔ ایک سوچ یہ اجاگر کی گئی ہے کہ طالب علموں کو غیر نصابی سرگرمیوں میں اپنا وقت برباد یا ضائع کرنے کی بجائے اپنی توجہ محض نصابی � [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دارانہ صحافت اور صحافتی تقاضوں کی نئی بحث

    بھارت کی معروف دانشور اور انسانی حقوق کی اہم راہنما ارن دتی رائے عالمی سطح پر کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ وہ دنیا میں تیزی سے ابھرنے والے میڈیا اور بالخصوص تیسری دنیا کے میڈیا کے بارے میں کہتی ہیں کہ ’’ بحرانو ں میں چلنے والے میڈیا کو اپنی سیاسی بقا کے لیے بحران ہی درکار ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • احتساب سے خوف زدہ حکمران طبقہ

    پاکستانی ریاست، حکومت اور معاشرہ کا ایک بنیادی مسئلہ عدم احتساب اور شفافیت پر مبنی نظام کا ہے ۔ ریاستی نظام کے بارے میں ایک  نکتہ نظر یہ  ہے کہ جو معاشرے احتساب اور شفافیت کے عمل کو طاقت دیئے بغیر آگے بڑھتے ہیں وہ  ساکھ کے بحران کا شکار رہتے ہیں ۔ احتساب اور شفافیت پر مبن� [..]مزید پڑھیں

  • موروثی سیاست کے مسائل

    جنوبی ایشیا کی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو اس میں موروثی یا خاندانی سیاست کے مسائل دکھائی دیں گے۔ موروثی سیاست کے حق اور مخالفت میں دلائل دینے والوں کی بھی کمی نہیں اور ہر کوئی اپنے مخصوص نقطہ نظر کی بنیاد پر اپنا مقدمہ پیش کرتا ہے ۔ موروثی سیاست کوئی منفی عمل نہیں اور خاند� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت، سینٹ انتخابات اور شفافیت کا عمل

    پاکستان بنیادی طور پر جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے تناظر میں اپنے ابتدائی ا ور ارتقائی عمل سے گزررہا ہے ۔ یہ سمجھنا کہ پاکستان میں جمہوریت ایک مضبوط تناور درخت کی طرح ہے تو یہ محض خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں ہوگا ۔ جمہوریت کی مضبوطی یا کمزوری کے بارے میں تجزیہ کیا جاتا ہے تو اس م [..]مزید پڑھیں