منو بھائی کی رخصتی اور شہر کی اداسی
- تحریر سلمان عابد
- 01/25/2018 5:57 PM
- 5650
اگرچہ منو بھائی کے انتقال سے بہت سے لوگوں کی طرح دل اداس ہے لیکن خوشی اس بات کی بھی ہے کہ وہ ایک بھرپور اور بامعنی زندگی گزار کر اللہ کے حضور پیش ہوئے ہیں ۔ وہ محض ایک صحافی، کالم نگار، ڈرامہ نگار، ادیب، مصنف، دانشور ہی نہیں تھے بلکہ ایک اعلی کردار کی بڑی شخصیت اوراپنی ذات میں ان� [..]مزید پڑھیں