سلمان عابد

  • فوج کو ایک موقع دینا چاہئے

    پاکستان میں جمہوری عمل کی مضبوطی میں جو رکاوٹیں ہیں ان میں داخلی اور خارجی دونوں طرز کے مسائل ہیں ۔  المیہ یہ ہے کہ یہاں پر سیاسی جماعتیں اور اہل دانش کا ایک بڑا طبقہ جمہوری عمل کی ناکامی کو اسٹیبلیشمنٹ سیاست اور مداخلت کے ساتھ جوڑ کر دیکھتا ہے ۔  اس کے برعکس دوسرا طبقہ سیا� [..]مزید پڑھیں

  • بدعنوانی کے خلا ف جنگ سے ہی نظام مضبوط ہوگا

    پاکستان سمیت عالمی دنیا کی سیاست میں کرپشن اور بدعنوانی کا مسئلہ ایک اہم سیاسی مسئلہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ بہت سے ملکوں میں سیاسی محاذ پر جو سیاسی و سماجی تحریکیں چل رہی ہیں ان میں کرپشن و بدعنوانی کے خلاف مہم بھی مقبول ترین سیاسی نعرہ ہے۔  پچھلی دہائی میں جب لوگ سیاست م� [..]مزید پڑھیں

  • اداروں میں ٹکراؤ کی پالیسی کے ممکنہ نتائج

    حکمرانی کے نظام کی  کنجی اداروں کی فعالیت اور استحکام ہے۔ یہ  اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے جب اداروں کے درمیان اہم آہنگی موجود ہو اور وہ ایک دوسرے کی دائرہ کار میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند ہوں۔  پاکستان میں بدقسمتی سے اداروں کے درمیان عدم اعتماد اور ٹکراؤ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی حکومتوں کی مشکلات ایشیا بھر میں یکساں ہیں

    پاکستان میں ایک مضبوط سیاسی نظام کی بحث عمومی طور پر سیاسی اور اہل دانش کی مجالس میں سننے کو ملتی ہے ۔ ہماری جمہوری قوتوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ جمہوریت کی بات تو بہت کرتی ہیں لیکن ان کا اپنا داخلی اور خارجی جمہوری مقدمہ بہت کمزور ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہمیں جمہوری عمل میں بہت [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا بحران مذاکرات سے حل ہو گا

    افغانستان  اپنے داخلی بحران کے تناظر میں ایک بڑی مشکل صورتحال سے دوچار ہے ۔ یہ ناکامی محض آج کی موجود افغان حکومت کی ہی نہیں بلکہ اس حکومت کی براہ راست سرپرستی کرنے والے امریکہ کی بھی ہے ۔ کیونکہ امریکہ نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے جو بھی حکمت عملی اختیار کی اس میں کا [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن اور پنجاب حکومت کی مشکلات

    پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ریاستی وحکومتی دہشت گردی کی بدترین مثال سانحہ ماڈل ٹاون کی صورت میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ ایک طرف دہشت گردی کی بدترین مثال اور دوسری طرف حکمران طبقہ کی جانب سے قانون کی حکمرانی کا قتل ظاہر کرتا ہے کہ ہم کس طرز کی حکمرانی کی طرف گامزن ہیں۔  اس واقعہ کے ب [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت اور احتساب پر مبنی سیاست

    یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہے ۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا وہ سیاسی طبقہ جن کے مفادات کو کوئی نقصان نہیں ہورہا، ان کے بقول ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے ۔ جب کہ اس وقت بحران یہ ہے کہ مسئلہ محض حکومت کا نہیں بلکہ مجموعی طور پر معاشرے کے نظم و نسق، طرز � [..]مزید پڑھیں

  • سماجی شعور سے محروم معاشرہ

    کوئی بھی سماج  سماجی سرمایہ کی بنیاد پر ہی آگے بڑھتا ہے ۔ آپ سماج میں جو رویے، مزاج ، طور طریقے، زبان، کلچرل، انداز وبیان، تہذیب، تمدن، تفریح، رہم سہن، تعمیرات کو فروغ دیتے ہیں وہ ہی معاشرہ کی عکاسی بھی کرتا ہے ۔ ماضی کے لوگوں سے پوچھیں تو وہ ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ سماج [..]مزید پڑھیں

  • حکومتی ساکھ کا جنازہ

    اسلام آباد میں 22روز تک ختم نبوت میں ترمیم کے مسئلہ پر تحریک لبیک کے دھرنے کے نتیجے میں حکومت اور علامہ رضوی کے درمیان ایک تحریری معاہدہ کے بعد دھرنا ختم ہوگیا ہے ۔ لیکن اس تحریری معاہدہ کے بعد اس کی حمایت اور مخالفت میں ایک نئی بحث مختلف سیاسی ، قانونی ، حکومتی حلقوں میں شروع ہو� [..]مزید پڑھیں