سلمان عابد

  • شفاف انتخابات اور ہمارا نظام

    منصفانہ اور شفاف انتخابات ہماری ترجیح ہونی چاہیے ۔ لیکن پاکستان کے سیاسی اورجمہوری نظام میں انتخابات کے نتائج پر ہمیشہ تحفظات رہے ہیں۔ ہم شفاف انتخابات کو اپنی ترجیحات کا حصہ بنانے کے بجائے اپنی مرضی منشا کے مطابق انتخابی نتائج کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔ انتخابات سے پہلے ان [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور سیاسی منظرنامہ

    نواز شریف کی پاکستان واپسی ہوگئی ہے۔ وہ بڑی دھوم دھام سے دوبارہ سیاسی منظر نامے میں وارد ہوئے ہیں۔ ان کا استقبال ظاہر کرتا ہے کہ ان کی واپسی سیاسی تنہائی میں نہیں ہوئی، پس پردہ کچھ نہ کچھ تو طے ہوا ہے ۔ اس نئے سیاسی کھیل کو ماضی کے جاری سیاسی کھیل اور مہم جوئی کی بنیاد پر دیکھا � [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات میں سب کے لیے یکساں مواقع

    جمہوری نظام میں انتخابات کا بروقت ہونا اس نظام کی کامیابی کی بڑی کنجی ہے۔ کیونکہ انتخابات کا تسلسل ہی جمہوری نظام کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے ۔ لیکن انتخابات کا بروقت ہونا اولین شرط ہے ۔ دوئم شرط انتخابات کا منصفانہ ، شفاف ہونا اور انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے سے روکنا ہے۔ اسی ط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معیشت کی بحالی کے چند بڑے چیلنجز

    پاکستانی معیشت کی درستی ایک بڑی تبدیلی کا تقاضہ کرتی ہے ۔ یہ عمل روائتی نہیں بلکہ غیر معمولی نوعیت پر مبنی اقدامات کی صورت میں ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ معیشت کی درستی کا معاملہ جہاں عالمی مالیاتی اداروں ، عالمی دنیا اور عالمی سطح پر سرمایہ کاری کے عمل سے جڑا ہوا ہے، وہیں اس عمل میں � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی پسپائی

    پاکستان میں جمہوریت بدستور ایک ارتقائی عمل سے گزر رہی ہے۔ ہم جمہوریت اور جمہوری عمل کی شفافیت کے سفر میں آگے کے بجائے پیچھے کی طرف جارہے ہیں۔ ریاستی تناظر میں یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ ہم نے جمہوریت کو مضبوط بنانے کی بجائے اس کو کمزور کیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کی جمہوری درجہ ب [..]مزید پڑھیں

  • خارجہ پالیسی کے اہم چیلنجز

    پاکستان داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر کئی طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کی کوشش کررہا ہے ۔ خارجہ پالیسی یا علاقائی سیاست سے جڑے مسائل کا بڑا تعلق خود ہمارے داخلی عدم استحکام سے جڑا ہؤا ہے ۔ خارجہ پالیسی سمیت علاقائی دوستی کی جڑیں سیاسی اور معاشی مفادات پر مبنی ہوتی ہیں ۔ جو بھی بڑا [..]مزید پڑھیں

  • بھارت امریکا اتحاد اور پاکستان کا چیلنج

    بھارت امریکا کا مرکزی اسٹرٹیجک پارٹنر ہے۔ اس کا اعتراف دونوں ملک کرتے ہیں ۔ امریکا اس خطہ کی سیاست پر بھارت کی بنیاد پر آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بھی امریکا کا بنیادی نقطہ نظر یہ ہی ہے کہ پاکستان بھارتی بالادستی کو قبول کرے۔ حالیہ دنوں میں بھارت [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے کھیل کی نئی سیاسی بساط

    قومی سیاست یا جمہوریت کا بڑا المیہ یہ ہی ہے کہ یہ طاقت کے مراکز کے درمیان گھومتی ہے۔ اور طاقت کے مراکز میں شامل مختلف فریقین ہی مل بیٹھ کو اقتدار کی سیاست میں اپنا رنگ بھرتے ہیں۔ انتخابات کی ساکھ پر بڑا سوال یہ ہی ہے کہ انتخابات سے قبل ہی اقتدار کے کھیل کی بندر بانٹ کچھ لو اور ک� [..]مزید پڑھیں

  • میثاق معیشت کیسے ممکن ہوگا؟

    پاکستان کی علمی و فکری مجالس میں بنیادی نقطہ معیشت کی بحالی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ معیشت کی بحالی اور مضبوطی کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں کرسکیں گے۔ اسی خیال کی بنیاد پر ایک نقطہ ’ میثاق معیشت پر مبنی اتفاق رائے ‘ ہے۔ بہت سے سیاسی اور معاشی ماہرین کا خیال کہ تمام فریقین کے ساتھ س� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحالی کا قومی پلان

    ریاست کا ایک بنیادی مسئلہ قومی معیشت کی بحالی ہے۔ اس وقت معیشت کے معاملات نہ صرف کمزور ہیں بلکہ مجموعی طور پر ایک بڑے قومی بحران کی عکاسی کرتے ہیں۔ سیاست ، معیشت اور سیکیورٹی سے جڑے ماہرین ، ریاستی اور حکومتی کردار سر جوڑ کر معیشت کی بحالی کے مختلف منصوبے بناتے ہیں یا ان کا نق� [..]مزید پڑھیں