سلمان عابد

  • اسٹیبلیشمنٹ کی سیاست، کون قصور وار ہے

    پاکستان میں بدقسمتی سے اسٹیبلیشمنٹ کی سیاست کو بڑی بالادستی حاصل رہی ہے ۔ یہ بالادستی فوجی حکومتوں کے علاوہ سیاسی حکومتوں میں بھی دیکھی جاسکتی ہے ۔ آج بھی جو جمہوری سیاست چل رہی ہے، اس میں سیاسی پنڈت مجموعی طور پر اسٹیبلیشمنٹ کو ایک طاقت ور فریق کے طور پر دیکھتے ہیں ۔ سابق وزیر [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم میں تحقیق کا فقدان

    حقیقی تعلیم ترقی کی کنجی ہے ۔ قومو ں نے تعلیم کی بنیاد پر ہی  سیاسی ، سماجی اور معاشی میدان اور سائنس و ٹیکنالوجی کے عمل میں ترقی کی۔ تعلیم کا دعویٰ کرنا آسان ہوتا ہے ، جبکہ تعلیم کے حقیقی عوامل کو پورا کرنا مشکل کام ہے۔  اس کے لئے ایک مضبوط سیاسی کمٹمنٹ درکار ہوتی ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوری انتخابات کا راستہ

    پاکستان کی سیاسی اورجمہوری سیاست میں انتخابات اور جمہوری تسلسل کا مسئلہ ہمیشہ سے بگاڑ کا شکار رہا ہے ۔ جمہوریت اور فوجی حکمرانی کے درمیان جاری بحران نے ہمیشہ مسائل پیدا کئے ہیں۔  یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی اور فوجی حکومتوں کے درمیان  آنکھ مچولی کا کھیل دیکھنے کو ملتا رہتا ہے ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کی داخلی کشمکش

    ایم کیو ایم ایک محفوظ سیاسی راستہ کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔ وہ  اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ٹکراؤ کے بغیر اپنی سیاسی بقا اور سیاسی مینڈیٹ کو بچانا چاہتی ہے ۔ یہ بات اب ایم کیو ایم سے وابستہ سیاسی قیادت جانتی ہے کہ حالات ماضی جیسے نہیں کہ وہ جیسے چاہیں اور جب چاہیں اپنی مرضی کے سات [..]مزید پڑھیں

  • مقامی نظام حکومت کا سیاسی قتل

    جمہوریت کی مضبوطی اور کامیابی کے بارے میں سیاسی مفکرین یہ دلیل دیتے ہیں کہ اس کی کامیابی کا دارومدارنچلی یا مقامی سطح کے مضبوطی پر مبنی سیاسی نظام کی صورت میں دیکھا جاتا ہے ۔ حکمرانی کے نظام کو موثر، شفاف اور جوابدہ بنانے کے لیے مقامی حکومت کے نظام کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں ۔ جمہ� [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کا عمل اور کمزور ترجیحات

    کسی بھی معاشرے میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کا مضبوط تصور جوابدہی یا احتساب کے عمل میں شفافیت کے بغیر ممکن نہیں ۔ جمہوری عمل کا تسلسل محض حکومت بنانے ، ووٹ حاصل کرنے اور اپنی حکومتی مدت پوری کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ عمل ملک میں ایک منصفانہ اور حقیقی معنوں میں شفافیت کے نظام [..]مزید پڑھیں

  • اعلی تعلیم کے مسائل فوری توجہ مانگتے ہیں

    پاکستان میں اس وقت اعلی تعلیم یعنی ہائر ایجوکیشن کے چیلنجز سے نمٹنے پر بہت زور دیا جارہا ہے ۔ وفاقی اور صوبائی سطح پر قائم کیے جانے والے ہائر ایجوکیشن کمیشن سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیوں کی مدد سے اعلی تعلیم کے اہداف کے لیے کوشاں ہے ۔ پندرہ برس قبل حکومت نے اعلی تعلیم کو ملک م [..]مزید پڑھیں