امریکی صدر ٹرمپ اور افغان پالیسی
- تحریر سلمان عابد
- 09/10/2017 3:11 PM
- 4849
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں پہلے ہی کوئی بڑی اچھی توقعات نہیں تھیں۔ ان کی انتخابی مہم خاص طور پر مسلم دشمنی اور پاکستان مخالفت پر مبنی تھی ۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھارت اور اس کے سفارت کار، میڈیا اور ان کی لابی � [..]مزید پڑھیں