سلمان عابد

  • کرکٹ میں جذباتیت اور جنونیت کا رجحان

    جب بھی دنیا کے کسی بھی ملک میں دو روائتی حریفوں کے درمیان کوئی بڑا کھیل کا مقابلہ ہو تو اس میں دونوں اطراف میں جذباتیت کا رجحان غالب نظر آتا ہے ۔ یہ فطری امر ہے اور اس کو آسانی سے نظرانداز کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔ کرکٹ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان عملا ایک بڑی جنگ کی صورت  [..]مزید پڑھیں

  • احتساب ، سیاست اورسازشی تھیوری

    پاکستان کی سیاست کا المیہ کئی طرح کے فکری مغالطوں منسلک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری سیاست مسائل حل کرنے کی بجائے ان کے بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔  رائے عامہ کی سطح پر فکری تقسیم  بھی مسئلہ کے حل میں یا متفقہ رائے عامہ بنانے میں  رکاوٹ بنتی ہے ۔ فکری محاذ پر خیالات کی تقسیم ایک � [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے عمل سے خوف زدہ طبقہ

    پاکستان میں احتساب کا عمل ایک بڑا چیلنج ہے۔ جب احتساب کا عمل سیاست کی نذر ہوجائے اوراس میں انصاف کے مقابلے میں سیاست کا عمل دخل زیادہ ہو تو یہ متنازعہ بن جاتا ہے ۔ عمومی طور پر احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے تین عوامل اہم ہوتے ہیں ۔ اول جو بھی حکومت  ہو اس کا احتساب ، جوابد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون کی حکمرانی کی آزمائش

    پانامہ کا مقدمہ ، اعلی عدالت کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی تفتیش نے وزیر اعظم ، ان کے خاندان اور جماعت سمیت حکومت کو ایک بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔  جے آئی ٹی کی تفتیش کی وجہ سے  حکومت کو بڑے دباؤ کا سامنا ہے ۔ اس وقت ایک خاص حکمت عملی کے تحت جے آئی ٹی کے تمام ارکان اور ان کے ت� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی اصلاحات اور اجتماعی کاوش

    جمہوری سیاست کی سب سے اہم خوبی اصلاحات ہیں۔ کیونکہ معاشرے میں جو تبدیلیاں سیاسی ، سماجی ، معاشی ، انتظامی اور قانونی شعبوں میں درکار ہوتی ہیں، انہیں اصلاحات سے ہی درست کیا جا سکتا ہے۔  جمہوری معاشروں میں تبدیلیاں جادوئی عمل سے رونما نہیں ہوتیں  بلکہ اس کے لیے ا� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن ، بدعنوانی اور خوف کی سیاست

    پاکستان میں ایک طبقہ کے بقول کرپشن اور بدعنوانی کی سیاست کوئی مسئلہ نہیں ۔ جو لوگ کرپشن اور بدعنوانی  کو ایک اہم مسئلہ کے طور پر پیش کرتے ہیں ، وہ سیاسی اور جمہوری نظام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ۔ حالانکہ کوئی بھی نظام چاہے اس کی بنیاد کوئی بھی ہو اگر اس مین شفافیت ، جوابدہی اور [..]مزید پڑھیں

  • رمضان المبارک اور نمود نمائش کا کلچر

    مسلمانوں کے لیے ماہ رمضان ایک مقدس مہینہ ہے ۔ یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں اللہ اور اس کے بندوں کا تعلق براہ راست ہوتا ہے ۔ ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ماہ رمضان  میں نہ صرف اللہ کے حکم پر روزے رکھے بلکہ زیادہ سے زیادہ  عبادات کرکے اللہ کی قربت  پاسکے ۔ رمضان المبارک ب� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کا مقدمہ

    مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی توجہ چاہتا ہے لیکن عالمی سطح پر کشمیر کے مسئلہ پر سنگین نوعیت کی بے حسی پائی جاتی ہے۔ پچھلے دو برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی داخلی جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور بالخصوص وہاں کے نوجوان طبقہ نے جس جرات کے ساتھ اپنی اس جدوجہد کو آگے بڑھ [..]مزید پڑھیں

  • عام آدمی اور بجٹ کی سیاست

    پاکستان کی سیاست کا المیہ طبقاتی سیاست ہے ۔ یہ سیاست ہر ریاستی شہری چاہے وہ طاقت ور ہو یا کمزور اسے ایک نظر سے دیکھنے کی بجائے اس کو اس کی سیاسی ، سماجی اور معاشی حیثیت کے طو رپر دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے ۔ ہماری سیاست کے ماضی کے اوراق دیکھیں تو اس [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا ، نوجوان طبقہ اور حکومتی ناراضگی

    پاکستان سمیت دنیا میں رسمی میڈیا کے مقابلے میں سوشل میڈیا ایک بڑی طاقت بن کر سامنے آیا ہے ۔ بالخصوص نوجوان طبقہ میں سوشل میڈیا اپنے استعمال کے حوالے سے زیادہ مقبولیت رکھتا ہے ۔ اس میں صرف نوجوان لڑکے ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکیاں بھی پیش پیش ہوتی ہیں ۔ اسی مقبولیت کے پیش نظر محض اس [..]مزید پڑھیں