سلمان عابد

  • فوجی قیادت کا انتباہ اور انتہا پسندی کا مقابلہ

    پاکستان اس وقت بطور ریاست انتہا پسندی جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ لیکن جس مضبوط حکمت عملی سے پاکستان کو بطور ریاست ، حکومت ، اداروں اور معاشرہ اور وہ طبقات جو رائے عامہ کی تشکیل کرتے ہیں، کام کرنا چاہیے تھا ، وہ نہیں کیا جاسکا ۔ اس ضمن میں ہم نے انتہا پسندی [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ جاتی بحران کی اصلاح کیسے ہو

    پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری ، قانونی او رمہذہب معاشرہ بنانے کے لئے ملک میں اداروں کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔  دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام ادارے  ملک یا ریاستوں کی بہتری کے لئے دو بنیادی نکتوں پر توجہ دیتے ہیں۔ اول ریاست میں ادارے کس حد تک مضبوط ، خود مختار، شفا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور علاقائی سیاست کی پیچیدگیاں

    کسی بھی ریاست کی داخلی اور خارجی سلامتی کے لیے اس کی خارجہ پالیسی اور بالخصوص علاقائی سیاست کے تعلقات بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ملک داخلی طور پر مضبوط ہو اور علاقائی ممالک سے ان کے  دوستانہ مراسم ہوں تو معاملات کو زیادہ مستحکم انداز سے چلانے میں مدد ملتی ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صوبائی خود مختاری اور ہائر ایجوکیشن کمیشن

    پاکستان بنیادی طور پر ایک مضبوط وفاق اور مضبوط صوبوں کے باہمی تعلق کے ساتھ ہی ایک مضبوط ریاست کے طور پر اپنی پہچان اور ساکھ کو قائم رکھ سکتا ہے ۔ 18ویں ترمیم میں اسی بنیادی اصول کو سامنے رکھتے ہوئے وفاق اور صوبوں کے درمیان اختیارات کے توازن سمیت اختیارات کی منصفانہ تقسیم کو بنیا [..]مزید پڑھیں

  • نیوز لیکس اور سول ملٹری تعلقات

    پاکستان کے حکمران اور فوجی طبقہ  کی کہانی بڑی دلچسپ ہے ۔ اس کہانی میں تواتر کے ساتھ ہمیں  ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جو عمومی طور پر حکومت اور فوج کے درمیان بداعتمادی کی فضا  قائم کرتے ہیں ۔ نیوز لیکس کا معاملہ بھی ایک ایسا ہی حساس اور سنجیدہ مسئلہ ہے جو عملی طور پر دو [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی محاذ آرائی کا نیا کھیل

    یہ بات سیاسی محاذ پر عملی طور پر طے ہوگئی ہے کہ  فریقین میں پانامہ کا مقدمہ 2018کی انتخابی مہم میں ایک بنیادی نکتہ ہوگا۔ ہر سیاسی فریق اپنی اپنی سیاسی منطق، فہم ، تدبر، فراست اور سیاسی مفادات کو پیش نظر رکھ کر پانامہ کے مقدمہ کی تشریح کے ذریعے عوامی رائے عامہ پر اثرا نداز ہون [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی سیاست کے مسائل اور جمہوری طرز عمل

    پاکستان میں جمہوری طرز حکمرانی پر سب متفق ہیں لیکن جمہوری طرز حکمرانی سے وابستہ مسائل پر بھی ملک کے سنجیدہ سیاسی حلقوں سمیت اہل دانش کی سطح پر کئی طرح کی تشویش کے پہلو بھی پائے جاتے ہیں ۔ جمہوریت اور جمہوری عمل میں مسائل کا پیدا ہونا فطری امر ہے اور دنیا کی بہترین جمہوریتوں میں [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے سیاسی آپشن

    وزیر اعظم نواز شریف مشکل میں ہیں ۔ اگرچہ ان پر نااہلی کی جو تلوار لٹک رہی تھی وہ پانامہ کے فیصلہ میں عارضی طور پر بچ گئی ہے۔ لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ۔ ابتدا میں جو مسرت نواز شریف اور ان کے حامیوں کو پانامہ کے مقدمہ میں اپنی کامیابی کی صورت میں دکھائی دے رہی تھی ، وہ اب مانند [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ کا مقدمہ: کھیل ختم نہیں ہوا

    حکمران طبقات سمیت یہ سوچ بہت سے لوگوں میں موجود تھی کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد یہ کہانی کسی کے حق ا ور مخالفت میں ختم ہوجائے گی۔ مگر یہ ممکن نہیں ہوسکا ۔ اگرچہ وزیر اعظم نواز شریف فوری نااہلی سے بچ گئے ہیں لیکن یہ عارضی معاملہ ہے اور اگلے 67 دن نواز شریف اور [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں حالیہ تبدیلی اور مستقبل کا منظر

    ترکی کے صدر طیب اردوان ایک بڑے ریفرنڈم کی مدد سے طاقت ور صدر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ 18ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور ریفرنڈم نے ترکی کے پارلیمانی نظام کو مضبوط اور طاقت ور صدارتی نظام میں بدل دیا ہے جو فرد واحد کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ حالیہ ریفرنڈم میں صدر طیب اردوان او رکے ان � [..]مزید پڑھیں