سلمان عابد

  • پاک بھارت تعلقات کی پیچیدگیاں

    پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی بہتری میں سب سے اہم رکاوٹ دونوں اطراف پائی جانے والی بداعتمادی کی فضا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں طرف سے موجود ڈیڈ لاک دو طرح کے مسائل پیدا کررہا ہے ۔ اول مستقل بنیادوں پر ڈیڈ لاک کی کیفیت کو مضبوط کرنا اور دوئم پہلے سے موجود مسائل، مشکلات، تعصب اورال� [..]مزید پڑھیں

  • آئین اور قانون کی حکمرانی

    کسی بھی ریاست یا معاشرہ کی حقیقی طاقت اس کا دستور اور قانون وانصاف پر مبنی حکمرانی کا نظام ہوتا ہے ۔ کیونکہ جس ریاست یا معاشرہ میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا تصور ہوگا اس کی سیاسی ساکھ داخلی اور خارجی دو نوں محاذوں پر اسے برتری کی حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔ بالخصوص معاشر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں انتخابات کا سیاسی کلچر

    پاکستان کا انتخابی منظر نامہ ابھی تک ایک مضبوط سیاسی کلچر اور عوام کی حقیقی تبدیلی کے ساتھ نہیں جڑ سکا ۔ یہی وجہ ہے کہ جیسے یہاں جمہوریت  ارتقائی عمل سے گزررہی ہے ، ویسے ہی انتخابات کا سیاسی کلچر بھی اپنے اندر کئی طرح کے تضادات اور فکری مغالطوں کے ساتھ اپنی ابتدائی شکل میں ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی حکومتیں اور اختیارات کی جنگ

    پاکستان کے سیاسی نظام میں مرکز، صوبوں اور اضلاع کی سطح پر اختیارات کی جنگ ہمیشہ سے بنیادی مسئلہ کے طور پر رہی ہے ۔ یہ مسئلہ محض سیاسی سطح پر نہیں بلکہ انتظامی معاملات میں بھی اختیارات کی تقسیم نے  پیچیدگیاں پیدا کی ہیں ۔ جو ریاست یا حکومت کا نظام اپنے قانونی اور سیاسی دائرہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • پرائمری تعلیم اور حکومتی ترجیحات

    پاکستان میں سماجی شعبہ میں سب سے اہم اور بنیادی نوعیت کا مسئلہ تعلیم اوربالخصوص پرائمری تعلیم ہے ۔ کسی بھی قوم یا ریاست کی کامیابی کی کنجی تعلیم ہی ہوتی ہے ۔ جب تعلیم کی بات کی جاتی ہے تو اس سے مراد لڑکے اورلڑکی دونوں کی تعلیم ہے ۔ یہ بات کہنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری حکمرانی کیسے مضبوط ہوگی

    پاکستان میں سیاسی اور جمہوری حکمرانی کا سوال ہمیشہ سے مختلف فریقین میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔ اس وقت  دنیا کی سیاست میں حکمرانی کے  جو بھی نظام رائج ہیں ان میں جمہوری نظام کو دیگر نظاموں کے مقابلے میں فوقیت حاصل ہے ۔ اگرچہ  جمہوری حکمرانی کے تضادات پر بھی بنیادی نوعیت ک [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی اور پنجاب کی انتخابی سیاست

    سیاسی جماعتوں کا انتخابات کے نزدیک انتخابی سیاست میں کودنا فطری امر ہوتا ہے ۔ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ انتخابی عمل میں نہ صرف کامیابی حاصل کرے ، بلکہ اپنی ووٹروں اور امیدواروں سمیت عام لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکے ۔ اس وقت بظاہر ایسا لگتا ہے کہ 2018 کے انتخابات کے تن [..]مزید پڑھیں