سلمان عابد

  • ریاستی بحران میں اتفاق رائے کا ایجنڈا

    پہلا اور بنیادی نوعیت کا سوال یہ ہی ہے کہ ہمیں اس بات کا ادراک ہونا چاہئے کہ مسئلہ محض قومی سیاسی بحران کا نہیں بلکہ ریاستی بحران سے جڑا ہوا ہے۔ یہ بحران آج کا پیدا کردہ نہیں بلکہ کئی دہائیوں پر مشتمل ہماری داخلی اور خارجی پالیسیوں ، فیصلوں اور طرز عمل سے متعلق ہے ۔ ہمیں اس سیا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور ق لیگ اتحادی رہیں گے

    مسلم لیگ ق کی قیادت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ عملی سیاست کے قائل ہیں اورسیاسی مہم جوئی یا کسی نظریاتی کشمکش کا حصہ نہیں ہوتے ۔ وہ ٹکراؤ کی بجائے مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ ان کی بڑی خوبی لوگوں کو ساتھ ملا کر سیاست کرنا ہے۔ ان کی سیاسی وضع داری اور سیاسی جوڑ توڑ کی خوبی نما [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو درپیش چیلنجز

    نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی تقرری آئین و قانون کے مطابق ہوچکی ہے۔ البتہ ان کی تقرری کو جس طرح سیاست کا موضوع بنایا گیا، جو تجزیے، تبصروں اور افواہوں کا کھیل سجایا گیا، وہ کسی بھی طور پر ملک اور عوام کے مفاد میں نہیں تھا۔ کچھ لوگ تو اس کھیل میں نئی مہم جوئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیساکھیوں کے بغیر سیاسی وجمہوری نظام

    پاکستان میں جمہوریت ابھی بھی اپنے ارتقائی عمل سے گزررہی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری جدوجہد کے باوجود جمہوری نظام کمزور بھی ہے اور اس کی سیاسی ساکھ پر کئی طرح کے سوالیہ نشان بھی ہیں۔  جمہوریت کو عملی طور پر اپنے ہی نظام میں داخلی او رخارجی دونوں سطحوں پر مختلف نوعیت کے مسائل ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی ڈیڈ لاک کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا؟

    پاکستان ایک سیاسی ڈیڈلاک کا ماحول ہے ۔ بداعتمادی کا یہ ماحول تناؤ، ٹکراؤ اور الجھاؤ کو جنم دے رہا ہے۔ سیاسی مسائل کا حل مکالمہ ، بات چیت اور مفاہمت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے تاکہ معاملات کو بند گلی میں ڈالنے کے بجائے راستے کو تلاش کیا جاسکے ۔ لیکن یہاں سیاسی فریقین اسٹیبلیشمنٹ سے تو [..]مزید پڑھیں

  • کیا بحران ٹل سکے گا ؟

    کیا پاکستان کا سیاسی ، معاشی اور ریاستی بحران ٹل سکے گا؟ کیا اس بحران کے نتیجے میں ریاست ایک مستحکم سیاست اور معیشت کی طرف بڑھ سکے گی۔ کیونکہ بحران ختم ہونے کے بجائے اور زیادہ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے ۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ہم مجموعی طور پر ایک غیر یقینی ، ہیجان ، ابہام اور محاذ آ [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی سیاست سے جڑے مسائل

    پاکستان میں سیاسی قیادت عمومی طور پر قومی سیاسی مسائل کا حل سیاسی فورم پر تلاش کرنے اور ان کے ممکنہ حل کو خود یقینی بنانے کے بجائے عدلیہ کے کندھے استعمال کرتی ہے۔ جو مسائل سیاسی فورم پر حل ہونے چاہیے ان کو عدالتوں کی طرف لے جانے سے سیاسی مسائل اور زیادہ گھمبیر ہوجاتے ہیں۔ جب س� [..]مزید پڑھیں

  • طاقتور اشرافیہ کا پاکستان

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ عام آدمی کی طاقت سے جڑا ہوا ہے ۔ یہ طاقت اسے آئین پاکستان میں حاصل ہے جو اس کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ عام آدمی کو سب سے بڑی توقع ہی اس ریاستی نظام میں موجود ان بنیادی حقوق سے ہوتی ہے جو اسے معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ عام � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور پاکستانی سیاست

    بنیادی سوال یہ ہی ہے کہ کیا عمران خان کا لانگ مارچ مطلوبہ نتائج دے سکے گا؟ اسی طرح کیا یہ لانگ مارچ  ٹکراؤ، انتشار، بدامنی اور پرتشدد عمل محفوظ رہے گا۔ اگر لانگ مارچ کے نام پر محاذآرائی، کشیدگی یا پرتشدد سیاست جنم لیتی ہے تو یقینی طور پر یہ جمہوریت اور ریاستی مفاد کے برعکس ہ [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت پر مبنی سیاست کا ایجنڈا کیا ہوگا؟

    پاکستان کے سیاسی، معاشی اور ریاستی بحران کا حل  مفاہمت پر مبنی سیاست ہے۔ سیاسی استحکام ہی معاشی اور ریاستی  استحکام کو تقویت دیتا ہے۔یہ تھیوری قابل عمل نہیں کہ ہم معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام کو پیچھے چھوڑ دیں۔ مقابلہ  مفاہمت پر مبنی اورمحاذ آرائی پر مبنی طرز ک� [..]مزید پڑھیں