سلمان عابد

  • طاقت ور اشرافیہ کا پاکستان

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ عام آدمی کی طاقت سے جڑا ہوا ہے۔ یہ طاقت اسے آئین پاکستان میں حاصل ہے جو اس کے بنیادی حقوق کی عملی طور پر ضمانت دیتا ہے۔ عام آدمی کو سب سے بڑی توقع ہی اس ریاستی نظام میں موجود ان بنیادی حقوق سے ہوتی ہے جو اسے معاشرے کی سطح پر باعزت زندگی گزرانے کا موقع فرا� [..]مزید پڑھیں

  • اخلاقیات پر مبنی سیاست

    پاکستان کی سیاست میں ایک بڑا مسئلہ اخلاقیات کا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں سیاست اور جمہوریت کا عمل اخلاقی اصولوں کے بغیر چل سکتا ہے تو وہ غلطی پر ہیں۔ جو بنیادی اصول سیاسی اخلاقی معیارات کی بنیاد پر بنائے جاتے ہیں، اسی بنیاد پر سیاست اورجمہوریت کی تصویر بھی بنتی ہے۔ یہاں جو سیا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران اور ممکنہ نتائج

    بظاہر ہم پاکستان کے بحران کو ایک بڑے سیاسی او رمعاشی بحران کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ لیکن یہ بحران محض سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ  ریاستی بحران کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ کیونکہ جب سیاست، جمہوریت، معیشت اور ریاستی اداروں کے درمیان بداعتمادی یا ٹکراؤ کی سیاست نمایاں ہو تو بحران کی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی مزاحمتی سیاست نتیجہ خیز ہوسکے گی؟

    پاکستان کی  سیاست میں اس وقت عمران خان اپنی  مقبولیت کے عروج پر ہیں او ران کو اپنے تمام  مخالفین پر برتری بھی حاصل ہے۔ اگرچہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ وہ طاقت ور طبقات کے ساتھ ہر قیمت پر مفاہمت اور اقتدارچاہتے ہیں او راس کے لیے وہ ہر قسم کے سیاسی سمجھوتہ کے لیے بھی تیار ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • مزاحمت اور مفاہمت کی سیاست

    مزاحمت کی سیاست کو انتشار ، ٹکراؤ اور محاذ آرائی کی سیاست کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں مزاحمتی سیاست کو منفی سیاست کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ جب کہ مزاحمت سے مراد یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے بڑ ے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جہاں ایک بڑی مضبوط بنیادوں پر سیاسی جدوج [..]مزید پڑھیں

  • متبادل نظام کیسے ممکن ہو؟

    قومی ، ریاستی یا حکومتی بحران میں اہم سوال مسائل کے حل میں متبادل کی تلاش ہے ۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر مگر بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ہم بحرانوں سے نمٹنے کی قومی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ہم بحرانوں سے نمٹنے میں قومی ناکامی کا شکار ہیں تو بحرانوں کی شدت اور زیادہ بڑھ بھی جائ� [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات ناگزیرہیں

    اس وقت قومی سیاسی بحران میں ایک بڑا نقطہ عام انتخابات کا ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر پس پردہ قوتوں او رحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ سیاسی او ر معاشی بحران کا حل نئے اور فوری انتخابات ہیں۔  حکومت کا دعوی ہے کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت یعنی اگست 2023 میں ہی ہوں گے اور اسمب [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں حکومتی تبدیلی کے امکانات

    پاکستان کی سیاست کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے ماضی کے تجربات اور غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے تواتر کے ساتھ ان ہی غلطیوں کو یا ان میں اور زیادہ شدت پیدا کرکے آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں قو می سیاست میں سیاسی و جمہوری استحکام پر کئی اہم سوالات اٹھتے ہیں۔کیون� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مسائل کا حل ممکن ہوسکے گا؟

    قومی  مسائل کا پیدا ہونا فطری امر ہوتا ہے لیکن اس کا حل بھی تلاش کرنا ریاستی، حکومتی او رمعاشرتی ذمہ داری ہے۔  مسائل سے حل کی طرف جانے والا راستہ ہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی سمیت سیاسی،سماجی او رمعاشی استحکام کی طرف بڑھتا ہے۔  مسائل سے نمٹنے کی حکمت عملی یا عمل درآمد [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم اپنی غلطی کی اصلاح کرسکیں گے ؟

    دنیا بھر میں سانحات، حادثات یا قدرتی آفات اوراس کے نتیجے میں آنے والی تباہی ، بربادی سے سیکھ کر ہی ہم مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرسکتے ہیں۔ کیونکہ حادثات کا پیدا ہونا ایک عمل اور ان حادثات سے بہتر نمٹنا ایک دوسرا عمل ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے ہمیں قومی س [..]مزید پڑھیں