کرونا وائرس: پاکستانی حکومت کے قابل ستائش اقدامات
- تحریر سید شاہد عباس
- 03/12/2020 2:47 PM
- 4430
چین کرونا وائرس کا ماخذ ہے۔ وہاں سے کرونا وائرس کی ابتداء کے حوالے سے ابھی تک کم و بیش تمام تحقیق کرنے والے متفق نظر آتے ہیں۔ اور جب تک اس وائرس کا مرکز کوئی اور نہیں ملتا فی الحال تو سب اس پہ متفق رہیں گے۔ چین سے اس وائرس کی دوسرے ممالک تک منتقلی بھی ثابت ہو رہی ہے۔ جیسے ایران م� [..]مزید پڑھیں