ٹرمپ دنیا میں امن بھی لا سکتے ہیں
- تحریر سید شاہد عباس
- 02/03/2017 4:29 PM
- 5300
ٹرمپ کی صدارت کے دو ہفتے پورے ہوچکے۔ امریکہ کے اندر لاکھوں لوگ ٹرمپ کی مخالفت میں احتجاج کررہے ہیں۔ مہذب معاشروں میں احتجاج مخالفت کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے۔ اس احتجاج میں مشہور گلوکار، اداکار، اساتذہ، ڈاکٹر ، انجینئرز، اقلیتی راہنما تک شامل ہیں۔ کیوں کہ ان کو معلوم ہے کہ ا� [..]مزید پڑھیں