محمد ارشد قریشی

  • غلط خبریں سنسنی خیزی اور سوشل میڈیا

    گزشتہ  کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی خبریں پوسٹ ہوئیں  جو زیادہ تر انکشاف اور سنسنی خیزی پر مبنی تھیں۔ ان خبروں نے جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اپنی جانب متوجہ کیا وہیں عوام کوبھی ہیجانی کیفیت میں مبتلا رکھا۔ ایسی خبروں کا نتیجہ زیادہ تر کھودا پہاڑ نکلا چوہا  � [..]مزید پڑھیں

  • کیا تھر پاکستان کے لئے گیم چینجر بنے گا

    اس میں کوئی شک نہیں کہ  وطن عزیز پر حکمرانی کرنے والی ہر حکومت  ملک میں توانائی  کی کمی  کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیئے کوشاں رہی ہے۔  لیکن ان کی ترجیحات میں کافی غلطیاں نظر آئیں ۔ جس  سے ایسا تاثر ملتا رہا جیسے کہ کسی بادشاہ کے ہاتھ دولت تو آگئی لیکن استمال کرنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میوزیکل چئیرکے گرد گھومتی کراچی کی سیاست

    بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست  کافی عرصہ سے میوزیکل چئیرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے۔ تاحال چئیر کے گرد  کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چئیر جب رہ جائے گی تو اس پرکون براج مان ہوگا ۔ اس وقت کراچی اور حیدرآباد پر  تیس پین [..]مزید پڑھیں

  • صادق وامین اور مظلوم عوام

    جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے  کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا پھر سرکاری ملازمین،  رہے عوام تو جناب یہ [..]مزید پڑھیں

  • مجرم پنچایت اور حوا کی بیٹیاں

    ہمارے معاشرے کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی درد ناک واقع رونما ہوتا ہے تو ہر طرف بہت احتجاج نظر آتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یا تو ہم اسے یکسر بھول جاتے ہیں یا پھر کوئی نیا رونما ہونے والا واقعہ گزرے واقعے کا اثر زائل کر دیتا ہے۔ جرگے پنچایت، محلہ کمیٹیاں قارئین کے لئے یہ کو [..]مزید پڑھیں

  • اماں کی جدائی

    ماں کتنا  خوبصورت  اور شیریں لفظ ہے۔ کتنا  پرسکون اور اطمینان سے بھرپور  کتنا تحفظ بھرا۔  اس لفظ کی خوبصورتی اور کشش کا اندازہ  اسے ہی ہو سکتا ہےجس نے ماں کی محبت اور چاہت کے ہلکورے لئے ہوں۔ ماں جیسی بلند ہستی اللہ کی قدرت کے کرشموں میں ایک انوکھا اور منفرد شاہکار [..]مزید پڑھیں

  • عظیم مجاہد ٹیپو سلطان

    شیر میسور کا لقب پانے والے ٹیپو سلطان کو آج دنیا سے بچھڑے218 برس بیت گئے۔ فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان10 نومبر 1750 کو میسور میں پیدا ہوئے۔ انہیں ایک صوفی بزرگ ٹیپو مستان شاہ کی دعاؤں کا ثمر کہاجاتا تھا۔ اسی لیے ان کا نام فتح علی ٹیپو رکھا گیا تھا۔ حیدر علی کے اس فرزند کی ولادت [..]مزید پڑھیں