ایک مضمون آئی ایس آئی کی توصیف میں
بلا شبہ کسی بھی ملک و قوم کے دفاع میں اس کی افواج اور وسائل اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مگر یہ کردار ان اداروں کے دائرہ کار میں بھی آتا ہے جو عرف عام میں انٹیلی جنٹس ادارے یعنی خفیہ ادارے کہلاتے ہیں۔ چونکہ "سراغراسانی" مضبوط دفاع کا اہم حصہ تصور کی جاتی ہے اسی لئے قیام پاکستان ک� [..]مزید پڑھیں