بچوں کے ادب میں ایک خوبصورت او ر منفرد اضافہ
- تحریر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام
- 05/13/2017 1:32 PM
- 4582
بچپن کی یادیں انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس عمر میں اس کے دل و دماغ میں اپنے گھر، خاندان، عزیزو اقارب، ارد گرد کا ماحول، سکول، جھیل اور دریا، کھیت کھلیان یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کا واسطہ پڑتا ہے ، اس کے بارے میں جاننے کا تجسس ہوتا ہے۔ زندگی کا یہ ایسا دور ہوتا ہ [..]مزید پڑھیں