پروفیسر فتح محمد ملک

  • مسلمانوں کے ادب میں عشق و جنوں کی روایت

    اپنے تمامتر تنوعات کے باوجود مسلمانوں کی ادبی روایت ایک ہے۔ زبانوں اور زمانوں کے اختلاف سے اوپر اُٹھ کر دیکھیں تو ہر زبان کے ادب میں ایک ہی آفاقی روح جلوہ گر ہے۔ مولانا جلال الدین رومی (پیدائش:۱۲۰۷) نے کیا خوب کہا تھا کہ ہماری زبانیں جدا ہیں مگر دل ایک ہے۔ ہماری صوفیانہ شاعری اس [..]مزید پڑھیں

  • دادا امیر حیدر کی یاد میں

    ایک ایسے زمانے میں جب نظریاتی وابستگی ذہنی پسماندگی کی دلیل بن کر رہ گئی ہے ڈاکٹر ایوب مرزا اپنی نظریاتی استقامت پر نازاں ہیں۔ غالب نے کہا تھا کہ: وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے آج جبکہ سرمایہ دار دنیا کے ذرائع ابلاغ روس میں اشتراکی ریاست کی موت پر فتح و نصرت کے شادیانے بجا� [..]مزید پڑھیں

  • میں کیوں لکھتا ہوں

    اس لیے کہ مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے ۔ ادب پڑھتا ہوں، ادیبوں سے ملتا ہوں، زندگی کو پڑھتا ہوں۔ زندگی کے مطالبات اور ادیب کی تخلیقات کو بیک وقت دیکھتا ہوں تو اکثر اوقات ادب زندگی کے تقاضوں کو پورا کرتا نظر نہیں آتا اور ادیب زندگی سے آنکھیں چراتا اور زندگی پر قابض قاہر و جابر استبدادی ق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قائداعظم اور اسلامی جمہوریت

    بانئِ پاکستان ، قائداعظم ،محمد علی جناح کے سیاسی اور تہذیبی معیار و اقدار کی بحث میں لادینیت (سیکولرزم) کاسوال اُٹھانا بدمذاقی ہے۔ خود قائداعظم سے جب پہلی بار، 4جولائی 1947 کی ایک پریس کانفرنس میں، یہ سوال کیا گیا تھا تو اُنہوں نے اسے ایک بیہودہ سوال قرار دیا تھا۔ جب ایک اخبار [..]مزید پڑھیں

  • میاں رضا ربانی کا نغمہ بیدارئ جمہور

    میاں رضا ربانی کے افسانوں کے پہلے مجموعے Invisible People سے اکتسابِ فیض کے دوران میر تقی میر کا درج ذیل شعرمیرے دل کے دروازے پر مسلسل اور متواتر دستک دیتا رہا: شعر میرے ہیں گو کہ خاص پسند گفتگو پر مجھے عوام سے ہے میاں رضا ربانی نے جس جذب و جنوں کے ساتھ بے کس و بے نوا خلقِ خدا کے مصائب و [..]مزید پڑھیں

  • اقبال اور ہمارا قومی مقدر

    علامہ اقبال نے ہوش سنبھالتے ہی مسلمان معاشروں کو جن بیماریوں میں مبتلا پایا اُن میں سے ایک مہلک بیماری کا نام مقدر پرستی ہے۔ انسان کی تقدیر کے بارے میں یہ تصور راسخ ہوچکا تھا کہ ہر شخص پیدائش کے وقت اپنا مقدر ساتھ لاتا ہے۔ یہ مقدر کسی صورت میں بھی تبدیل نہیں ہو سکتا۔ کوئی بھی ان� [..]مزید پڑھیں

  • اقبال اور معاشی انصاف کی تلاش

    اقبال کی طویل نظم ’’لینن خُدا کے حضور میں‘‘ بڑی حد تک اقبال کی ممنوعہ شاعری میں شمار ہوتی ہے۔ یہ نظم قارئین ادب میں جتنی مقبول ہے نقادانِ ادب میں اتنی ہی غیر مقبول ہے۔ اس وقت تک اقبال کی طویل نظموں کی تفہیم و تحسین پر مشتمل دو قابلِ قدر کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ایک بھار [..]مزید پڑھیں

  • فرقہ وارانہ منافرت کی سیاست

    تاریخِ اسلام میں جب سے خاندانی بادشاہت نے رواج پایا ہے تب سے سلاطین و ملوک مسلمانوں کو باہم متحارب فرقوں میں تقسیم در تقسیم کرتے چلے آ رہے ہیں- اِس حکمتِ فرعونی کی تازہ ترین مثال دُنیائے اسلام میں شیعہ سُنّی جنگ و جدل ہے- ابھی کل ہی کی بات ہے کہ افغانستان میں دو مساجد پر بیک وقت د [..]مزید پڑھیں