پروفیسر فتح محمد ملک

  • علامہ اقبال اور داعش کا بیانیہ

    پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہودبھائی ایک روشن خیال اور انسان دوست دانشور ہیں۔ ایک زمانے میں ہم دونوں قائداعظم یونیورسٹی میں رفیقِ کار تھے۔ میں ذاتی تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر اُن کی دردمندی اور دل سوزی سے متاثر چلا آ رہا ہوں۔ وہ اُن دانشوروں میں سے ایک ہیں جو پاکستان میں ایک ترقی پس� [..]مزید پڑھیں

  • روحانی جمہوریت یا جمہوری تماشا

    مفکرِ اسلام اور مصورِ پاکستان علامہ اقبال نے جہاں مروجہ جمہوریت کو جمہوری تماشا سے تعبیر کیا ہے وہاں سچے اور کھرے جمہوری نظام کو روحانی جمہوریت کا عنوان بخشا ہے۔ پاکستان میں ہماری سیاست دائرے میں گردش کرتی چلی آ رہی ہے- ہرچند برس بعد ہم گھوم پھر کر اُسی مقام پر آ پہنچتے ہیں جہا� [..]مزید پڑھیں

  • نئے این آر او کی تلاش

    یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دو نااہل سیاستدان نواز شریف اور الطاف حسین لندن میں بیٹھے ایک نئے NRO کی تلاش میں امریکی حکومت کے دروازوں پر دستک دینے میں مصروف ہوں۔ ایسے میں مجھے پرانے نام نہاد قومی اتفاقِ رائے NRO کے باب میں بھارت کے نامور صحافی کلدیپ نیّر کا ایک پرانا کالم یاد آ رہا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احمد فراز کا نعتیہ کلام

    نعتیہ مشاعرہ ختم ہوا تو ریٹائرڈ جنرل شاہد حامد کرسئِ صدارت سے اُتر کر سیدھے احمدؔ فراز کے پاس آئے اور ڈپٹ کر بولے: ’’فرازؔ ! تم باز نہیں آتے۔ یہ تم نے کیا پڑھا ہے؟‘‘ ’’میں نے وہی پڑھا ہے جو مَیں لکھتا ہوں‘‘ فرازؔ اس غیر متوقع وار سے سنبھل کر بولے۔ ’’م� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی پر قابو کیونکر ممکن ہے!

    ملک میں اگرچہ دہشت گردی پر قابو پایا جاچکا ہے لیکن ابھی اس پر مکمل قابو نہیں پایا گیا اور جب تک دہشت گردی کی جڑکا خاتمہ نہیں کیا جاتا ، اُس وقت تک یہ مسئلہ عوام الناس کو خون کے آنسو رُلاتا رہے گا۔ قیامِ پاکستان کا پُرجوش خیر مقدم کرتے وقت ٹائن بی نے ہمیں فرقہ واریت کے فتنہ سے خبرد [..]مزید پڑھیں

  • مادرِ ملّت کو دیکھا بھی اور سُنا بھی

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے مسلط کردہ بنیادی جمہوریت کے غیر جمہوری نظام کے تحت صدارتی انتخابات کی مہم زوروں پر تھی- اِس الیکشن مہم کے دوران جب میانوالی میں جلسہء عام سے خطاب کرنے کی خاطر مادرِ ملت کے تلہ گنگ سے گزرنے کی خبر عام ہوئی تو لوگوں میں جوش و خروش لہر � [..]مزید پڑھیں

  • مسلم شمیم کا قصۂ چہاردرویش

    سید مظہر جمیل اور مسلم شمیم دو ایسے نئے سندھی ہیں جنہوں نے پرانے سندھیوں سے کہیں بڑھ کر سندھ کی تہذیبی اور سیاسی شخصیت کو سنوارنے اور نکھارنے کا فریضہ عاشقانہ جذب و جنوں کے ساتھ ادا کیا ہے۔ سید مظہر جمیل کی آشوبِ سندھ کی تفہیم و تفسیر اپنی مثال آپ ہے۔ سو بھوگیان چندانی اور ابراہ [..]مزید پڑھیں

  • تُو عرب ہو یا عجم ہو ، تیرا لا الٰہ الّا

    جاننا چاہیے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی اور سعودی شاہ سلمان کی قیادت میں متحرک سُنّی ممالک کا اتحاد سراسر ایک سیاسی اتحاد ہے، دینی اشتراک پر گز نہیں۔ یہ خاندانی بادشاہت اور سلطانئ جمہور کے مابین روز افزوں کشمکش کا شاخسانہ ہے۔ ایک زمانہ تھا جب شہنشاہِ ایران خطے میں امر� [..]مزید پڑھیں