اپنی دنیا آپ پیدا کر
- تحریر طارق محمود مرزا
- 10/09/2026 1:48 PM
اقبال کو پڑھنا دراصل اپنے آپ کو پڑھنا ہے۔ ان کے اشعار محض الفاظ کی خوب صورت ترتیب نہیں بلکہ انسانی روح کے دروازے پر دستک ہیں۔ ان کے ہاں شعر کبھی چراغ بن کر راستہ دکھاتا ہے، کبھی آئینہ بن کر انسان کو اس کا اصل چہرہ دکھاتا ہے اور کبھی تازیانہ بن کر سوئی ہوئی قوموں کو بیدار کرتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں