طارق محمود مرزا

  • مسجد نبویؐ میں پہلی نماز

    صبح کے تین بجے ہم مسجد نبویؐ میں داخل ہوئے تو وہاں نور کی فضا تھی۔ نمازی جوق در جوق مختلف دروازوں سے صحن میں داخل ہو رہے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی روشنیاں آنکھوں،دل اوردماغ کو فرحت بخش رہی تھیں۔ ہم مسجد کی پشت اور دائیں جانب کے دروازے سے داخل ہوئے۔  جب صحن میں آگے بڑھے تو دیکھا کہ مسج [..]مزید پڑھیں

  • اپنی دُنیا آپ پید اکر

    پنجاب اسمبلی کی بیس سیٹوں کے انتخاب کے لیے پاکستان میں سیاسی مہم زوروں پر ہے۔ جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ اس طرح زور و شور سے جاری ہیں جیسے یہ صوبائی اسمبلی کی چند سیٹوں کے نہیں بلکہ قومی انتخابات ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ اور اس کے اتحادیوں اور تحریک انصاف کے درمیان اس انتخ [..]مزید پڑھیں

  • اشجار بلاشُبہ زمین کا زیور ہیں

    آسٹریلیا ایک حسین ملک ہے۔ اس خوبصورتی کی بہت سی وجوہات ہیں۔ دلکش ساحلِ سمندر،سرسبز پہاڑ، وسیع میدانی علاقے، خوبصورت شہر، قدرتی حسن سے مالا مال دیہات، وسیع وعریض زرعی فارمز، ان میں گھومتے پھرتے صحت مند مویشی، گھنے جنگلات،بل کھاتے دریا،  معتدل موسم، وافرپانی اور شفاف آب و ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 26 جنوری کو آسٹریلیا ڈے منایا جاتا ہے

    26جنوری آسٹریلیا کا قومی دن ہے۔ آسٹریلیا میں ہر سال یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن آسٹریلیا بھر میں تعطیل ہوتی ہے ا س دن کی تاریخی اہمیت اور اس کے اثرات کے حوالے سے سیمینار اور مذاکرے ہوتے ہیں۔  سال بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلین کو ایوارڈز [..]مزید پڑھیں

  • آہ! پروفیسر رئیس علوی بھی چل بسے

    سڈنی آسٹریلیا کا اس لحاظ سے منفرد شہر ہے کہ یہاں تین دہائیوں سے اُردو شعر و ادب کا گلستاں آباد ہے۔مقامی ادباء اور شعرا ء کا ایک گلدستہ سجا ہے جن کی درجنوں کتابیں چھپ چکی ہیں۔ ادبی محافل منعقد ہوتی ہیں۔ علاوہ ازیں علاوہ پاکستان اورہندوستان سے بھی اہم ادبی شخصیات تشریف لاتی رہتی [..]مزید پڑھیں

  • زائرینِ حرم کی شکایات

    حج سے پہلے قیام ِ مدینہ کے دوران ایک روز ہم مسجد سے ملحق مقامی مارکیٹ میں چلے گئے۔ یہ مارکیٹ مسجد کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس مارکیٹ کے اندر اتوار بازار کی طرز پر چھوٹی چھوٹی بہت سی دکانیں ہیں۔  جن میں زائرین کی دلچسپی کی اشیا مثلاً جائے نماز، مصلے، چھوٹے قالین، مسواکیں، کھ [..]مزید پڑھیں

  • اقبالؒ اوراحیائے ملت اسلامی

    علامہ اقبال  ؒ کو مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کا گہرا ادراک و احساس تھا اور اس عظمت کے کھو جانے کا شدید ملال تھا۔ مگر وہ اس پر ماتم نہیں کرتے بلکہ مسلمانوں کو ان کا کھویا ہوامقام یاد کراتے ہیں اورانہیں یہ مقام پھر سے حاصل کرنے کاولولہ اور حوصلہ دیتے ہیں۔ علامہ اقبالؒ کے کلام کا ب� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عبدالقدیرخان سے ایک ملاقات

    دس اکتوبر2021 کی صبح پاکستان کے ہیرو، پاکستان کے محسن، ڈاکٹر عبدلقدیر خان  راہی ملک عدم ہوئے۔ان کی رحلت پر ہر پاکستانی مغموم ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے۔ وہ پاکستان کے ہیرو، اسے ناقابلِ تسخیر بنانے والے قومی سپوت تھے۔ عجیب اتفاق ہے کہ اس عظیم شخصیت سے میری ملاقات ٹھیک پانچ برس قبل [..]مزید پڑھیں