طارق محمود مرزا

  • اقبالؒ کے فکری کے مآخذ

    شاعرِمشرق حضرت علامہ اقبالؒ کے فکری مآخذ کے متعلق مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ ان کی حیات میں شروع ہو گیا تھا جو ابھی تک تھما نہیں ہے۔ خصوصاً ان کے شہرہ آفاق اور معراجِ انسانیت فلسفہِ ’خودی‘ کے متعلق مختلف نقّادوں نے مختلف یورپی علمی شخصیات کے نام لیے ہیں۔ زیادہ تر کی تا� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی شو مداری کا تماشا بن گئے ہیں

    چند برس قبل کی بات ہے کہ مجھے آسٹریلیا کے ایک ٹی وی چینل کے حالاتِ حاضرہ کے پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس پروگرام میں مختلف لسانی پسِ منظر سے متعلق چیدہ چیدہ شخصیات کے علاوہ فیڈرل امیگریشن منسٹر اورحزبِ اختلاف سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے ارکانِ پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ یہ پر [..]مزید پڑھیں

  • اقبال ایک آفاقی شاعر

    ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ؒ بیسویں صدی کی ایک نابغہ روز گار شخصیت تھی۔ وہ ایک معروف شاعر، مفکر، فلسفی، مصنف، قانون دان،  سیاستدان اور تحریکِ پاکستان کے اہم رہنما تھے۔ اگرچہ شاعری ان کی وجہ شہرت بنی تاہم انہوں نے اپنے فکر و فلسفہ اور سیاسی نظریات سے برصغیر کے مسلمانوں کو بے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • علامہ اقبالؒ کا تصورِ پاکستان

    پہلی جنگ عظیم کے بعد مسلمان قوم کا شیرازہ بکھر گیاتھا۔ خلافت عثمانیہ بزور ختم کر دی گئی۔برطانوی اور دیگر یورپی استعمارعالمِ اسلام پر مسلط ہو گیا۔مسلمان ممالک یا تو غلام بن گئے یا یورپی اقوام کے اشارہِ ابرو کے محتاج بن گئے تھے۔  پورے عالم اسلام پر ظلمت ِشب کی تاریکی  مسل� [..]مزید پڑھیں

  • میں نے فِن لینڈ دیکھا

    صبح چھ بجے میں نے بستر چھوڑ دیا۔ مجھے علم تھا کہ جہاز اس وقت فن لینڈ کے جزیرہ آلینڈ میں لنگر انداز ہو گا۔ جلدی سے تیار ہو کر عرشے پر آیا تو دیکھا کہ جہاز کنارے پر لگا ہے۔ مگر عر شے پر بہت کم لوگ نظر آئے۔  رات بھرجاگنے اور نشے میں مدہوش ہونے کی وجہ سے اکثریت کمروں میں محوِ خواب ت [..]مزید پڑھیں

  • یہ داغ داغ اُجالا

    میں سڈنی شہر کے مرکزی اور کاروباری علاقے مارٹن پلیس کے زیرِ زمین اسٹیشن پر ٹرین سے اُترا۔ لفٹ کے ذریعے اُوپر آیا  جونہی اسٹیشن کی عمارت سے باہر نکلا ایک انوکھا منظر میرا منتظر تھا۔ مارٹن پلیس سڈنی شہر کے مرکز میں قدیم اور جدید عمارتوں کے درمیان گھرا ایک کھلا، سجا دھجااور ح� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری قدریں کیا ہوتی ہیں

    تیرہ مارچ 2019 کے دن آسٹریلیاکی مغربی ریاست ویسٹرن آسٹریلیا میں ریاستی اسمبلی کے  انتخابات منعقد ہوئے جس میں توقع کے مطابق حکومتی پارٹی دوبارہ جیت گئی۔ لیبر پارٹی نے جو وفاق میں حزبِ اختلاف میں ہے اس ریاست میں مسلسل تیسری مرتبہ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔  اس مرتبہ لیب� [..]مزید پڑھیں

  • سر زمینِ پاک ہے یا مصر کا بازار ہے

    ایک حالیہ بیان میں وزیرِ اعظم  عمران خان نے بتایا کہ بلوچستان میں سینٹ کے ایک ووٹ کی بولی  پانچ سے سات کروڑ روپے تک لگ رہی ہے۔ اس لحاظ سے پاکستان میں ایم پی اے بننا اور وہ بھی بلوچستان جیسے صوبے کا انتہائی منافع بخش’کاروبار‘ہے۔سینٹ کے ایک ووٹ سے ہی وارے نیارے ہو جاتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی بے بسی کے اسباب

    چھے روز ہ دھرنے کے بعدمچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ کان کنوں کی لاشوں کو بالآخر دفنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔مقتولین کے لواحقین نے  حکومت کے وزرا اور نمایندگان کے وعدوں پر یقین کر لیا اور وزیر اعظم کی آمد کے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ &nbs [..]مزید پڑھیں