طارق محمود مرزا

  • آسٹریلیا نے کورونا وائرس پر کیسے قابو پایا

    مسزکم لاری نے ربع صدی تک گل فروش کی حیثیت سے ملازمت کی۔ جولائی  2020 میں جب آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤکافی حد تک  قابومیں آگیا تو اس نے ملبورن میں پھولوں کی اپنی دکا ن کھول لی۔لیکن اس کے چند ہفتوں کے بعد شہر کورونا کی نئی لہر کی زد میں آگیا اور وبا سے روزانہ متاثر ہون� [..]مزید پڑھیں

  • جاپانیوں کی فطرت پسندی مثالی ہے

    ہم ٹوکیو کے کین مین نامی پارک میں پہنچے تواس وقت ہر جانب سنہری دُھوپ پھیلی ہوئی تھی۔ صبح کی خنکی میں یہ دھوپ بہت بھلی محسوس ہوتی تھی۔ہم پارک کی وُسعت اور دلکشی دیکھ کر دنگ رہ گئے۔جاپانیوں نے گنجان آبادٹوکیو کے انتہائی گراں علاقے میں جہاں زمین کا ایک ایک انچ انتہائی قیمتی ہے اتن [..]مزید پڑھیں

  • نیوزی لینڈ کا ایک سحر انگیز گاؤں

    ہم گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے قصبے کوئنز ٹاؤن کے شمال مغرب میں تقریباََ پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک انتہائی دلکش گاؤں گلینورکی  جانب جارہے تھے۔ گلینورکی نیوزی لینڈ کے حسین ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ اس سے زیادہ حسین وہ راستہ ہے جو اس گاؤں کی طرف جاتا ہے۔  گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سید آلِ عمران: ایک ستارہ جو ڈوب گیا

    کرونا کی اس خونی وبا نے کئی مشہور و معروف اور ہر دلعزیز شخصیات کو ہم سے ہمیشہ کے جدا کر دیا ہے۔ایسی ہی ایک نابغہ روزگار شخصیت سید آل عمران کی بھی تھی جو جواں سالی میں رُخصت ہو کر اپنے بے شمار چاہنے والوں کو سوگوار کر گئے۔ وہ کیا گئے خطہ پوٹھوہار کا ایک روشن ستارہ ڈوب گیا۔ایسے لگ [..]مزید پڑھیں

  • ڈرامہ ارتغرل غازی نے تاریخ رقم کر دی ہے

    میں ڈرامہ ارتغرل غازی دیکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ یہ نہایت طویل ہے۔لیکن اس شہرہ آفاق ڈرامے کے سر سری نظر سے چند مناظر دیکھے تو جیسے اس نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔لہذا پچھلے چار ماہ اس کے ٹرانس میں مبتلا رہا ہوں۔ اس دوران ضروری کام کاج کے علاوہ دوسری کوئی مصروفیت مجھے اس ڈرامے سے [..]مزید پڑھیں

  • وہ آئیں گھر میں ہمارے

    آسٹریلیا میں کوئی تقریب منعقد کرنی ہو تو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں مدعوئین کا انتخاب اور مہمانوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانا سب سے مشکل کام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کا اپنا مزاج  ہوتاہے۔ ہر شخص ہر تقریب کے لئے موزوں نہیں ہوتا  یاہر تقریب ہر شخص کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • مجھے میرے معالجوں سے بچاؤ

    زمانہِ طالب علمی میں ہم نے اُردو ادب کے مشہور انشا نگار سجاد حیدر یلدرم کا ایک دلچسپ انشائیہ پڑھا تھا  جس کا عنوان تھا ’مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ‘۔سجاد حیدر کو اپنے ان دوستوں سے گلہ تھا جو وقت بے وقت ان کے گھر آجاتے،فضول گفتگو سے ان کا وقت ضائع کرتے اور بے مقصد باتوں سے ان [..]مزید پڑھیں