طارق محمود مرزا

  • ہم بھی ٹی وی کے مہمان ہوئے

    کراچی کے ایک نجی ٹی وی کے ادبی پروگرام کے میزبان کی جانب سے انٹرویو کی دعوت موصول ہوئی تومیں نے معذرت کر لی،تاہم دوست کا اصرار جاری رہا حتٰی کہ مجھے مانتے ہی بنی۔ دعوت قبول کی تو اسلام آباد سے کراچی کے سفر کی تیاری شروع کر دی۔جہاز کی سیٹ کے ساتھ ساتھ ہوٹل میں کمرہ بھی بک کروا لیا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی سیاحت میں اضافہ ممکن ہے

    تقریب میں تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے اور پاکستان کے اندر غیر ملکی سیاحت کے فروغ کے لیے حکومتِ پاکستان کی واضح ہدایات ہیں۔  ہمیں اُمید ہے نئے قونصلیٹ جنرل اگلے تین برس میں آسٹریلیاکی حد تک ان امور میں بہتری ضرور لائیں گے جن کا انہوں نے اس تقریر میں [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن معاشرے کا ناسُور ہے

    ہم سامان کی ٹرالی لے کر بینظیر ائرپورٹ اسلام آباد کے بین الاقوامی ٹرمینل پر پہنچے ہی تھے کہ پورٹر نے آگے بڑھ کر اپنی خدمات پیش کردیں۔ ”صاحب مجھے خدمت کا موقع دیں۔ میرے ہوتے ہوئے نہ تو آپ کے سامان کی تلاشی ہوگی اور نہ زائد سامان کا کرایہ دینا پڑے گا۔“ ”اس خدمت کے عوض آپ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت کی حقیقت

    یوں تو پاکستان کا نام اِسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اسے جمہوریت کبھی بھی راس نہیں آئی اور نہ کبھی عوام نے حقیقی جمہوریت کی شکل دیکھی ہے۔جمہوریت کے نام پر عوام کو بے وقوف ضرور بنایا گیا ہے۔ خصوصاََ گزشتہ تیس برس سے توجمہوریت کے نام پرملک اور عوام پر باقاعدہ ڈاکا ڈالا گیا۔   [..]مزید پڑھیں

  • کتنے نادان ہیں ہم

    میں جب بھی شہر کی گہما گہمی سے اُکتاتا ہوں تو آسٹریلیا کے کسی دیہی  علاقے کا رُخ کرتا ہوں۔ یہاں چھوٹے چھوٹے قصبات بلکہ گاؤں میں بھی ہوٹل دستیاب ہیں۔ جدید سہولتوں کے باوجود گاؤں کی زندگی اب بھی زیادہ نہیں بدلی بلکہ صدیوں پرانی طرز پر قائم ہے۔  وسیع رقبے پر بنے سادہ سے مکان� [..]مزید پڑھیں

  • حسین شیرازی کی کتاب ’بابو نگر‘

    حسین احمد شیرازی صاحب کی کتاب 'بابونگر' کا میں نے بہت تذکرہ سنا تھا۔ میرا ارادہ تھا کہ پاکستان گیا تو خرید لاؤں گا۔پاکستان جا کر میں نے اسلام آباد کی چند دکانوں سے پوچھا بھی لیکن کتاب نہ ملی۔حُسنِ اتفاق دیکھئے کہ انہی دنوں کتاب کے مصنف یعنی حسین شیرازی صاحب نے رابطہ کیا۔ می� [..]مزید پڑھیں

  • عوام کب تک نعروں سے جی بہلائیں

    بلاول بھٹو  زرداری نے مریم نواز سے ملاقات کے بعدحکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی مہم شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے، ہم ملک کی معیشت کو تباہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے نہ عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔ بقول ان کے عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں ہم ان کو یہ حق دلا کر � [..]مزید پڑھیں

  • مراد علی شاہدؔ کے کھٹے میٹھے کالم

    کالم نگاری کوئی سہل کام نہیں ہے۔ یہ کانٹوں پر چلنے کے مترادف ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زیرِ بحث موضوع کے دریا کو کوزے میں بند کرنا پڑتا ہے۔ ایک ایک جملہ بلکہ ایک ایک لفظ نپا تلا ہونا چائیے۔  اس میں داستان گوئی یا افسانہ نویسی جیسی’کھُل کھیلنے‘ والی گنجائش بالکل نہیں ہوتی۔ [..]مزید پڑھیں