طارق محمود مرزا

  • دہشت کا کوئی مذہب ہوتا ہے نہ ملک

    پندرہ مارچ کی دوپہر میں النورمسجد سڈنی سے جمعہ کی نماز ادا کر کے باہر نکلا تو واٹس ایپ پر ایک دوست کا پیغام دیکھا جس میں النور مسجد کرائسٹ چرچ میں ہونے والے قتلِ عام کی اندوہ ناک خبر تھی ۔ جسے دیکھ کر بھی مجھے یقین نہیں آیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ پڑوسی اور دوست ملک ہیں ۔نیوز� [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو

    حضرت علیؓ کے دورِ خلافت میں قاضی شریح اسلامی مملکت کے چیف جسٹس تھے ۔ امیرالمومنین اور ایک یہودی کے درمیان ایک تنازعہ پیدا ہو گیا ۔ امیرالمومنین کی زرہ کہیں گر گئی تھی جو یہودی کو ملی۔ امیرالمومنین کو معلوم ہوا تو انہوں نے یہودی سے اپنی زرہ واپس مانگی ۔ یہودی نے زرہ دینے سے انکا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حسد ایک موذی مرض ہے

    ایک دفعہ ہم نے اپنے ایک آسٹریلین دوست سے دریافت کیا ’’ تمہارے کولیگ کا پروموشن ہوگیا ہے، تمہارا نہیں ہوا ، کیا وجہ ہے‘‘۔ کہنے لگا ’’ میرے خیال میں وہ زیادہ قابل ہے اس وجہ سے ‘‘۔  قدرے توقف کے بعد اس نے مزید کہا ’’ میں بھی اپنے کام میں محنت کر رہا ہوں � [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے

    آسٹریلیا اور پاکستان کی سیاست میں جو سب سے نمایاں فرق ہے وہ یہ  ہے کہ آسٹریلیا میں سیاست عوامی اور قومی مسائل پر کی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں سیاست کا دائرہ سیاسی شخصیات کے گرد گھومتا رہتا ہے اور مسائل کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے۔ سیاست دان ، میڈیا اور عوام صرف لیڈروں کی بات کر رہ [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی خوشحالی کی ضمانت ہے

    آسٹریلیا میں ہمارے ایک دوست کا اپنی بیگم سے جھگڑا ہوگیا ۔ اس جھگڑے میں شدت آئی تو معاملہ خاندانی تنازعات family dispute کے ادارے تک جا پہنچا ۔ انہوں نے خاتون کو اپنی حفاظت میں لے لیا ۔ اس وقت تک ان صاحب کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو چکا تھا ۔ وہ چاہتے تھے کہ معاملہ رفع دفع ہو جائے اور وہ بیگ� [..]مزید پڑھیں