کتنے نادان ہیں ہم
- تحریر طارق محمود مرزا
- 09/11/2019 5:19 PM
- 9290
میں جب بھی شہر کی گہما گہمی سے اُکتاتا ہوں تو آسٹریلیا کے کسی دیہی علاقے کا رُخ کرتا ہوں۔ یہاں چھوٹے چھوٹے قصبات بلکہ گاؤں میں بھی ہوٹل دستیاب ہیں۔ جدید سہولتوں کے باوجود گاؤں کی زندگی اب بھی زیادہ نہیں بدلی بلکہ صدیوں پرانی طرز پر قائم ہے۔ وسیع رقبے پر بنے سادہ سے مکان� [..]مزید پڑھیں