ارشد رضوی

  • افکارِ نَو سے ڈرنا

    غریب پیدا ہونا تمہارا جرم نہیں ہے مگر غریب مرنا تمہارا جرم ہے“  یہ کسی سیانے  نے کبھی کہا ہو گا جو سچ ہے اگر اس پر غور کیا جائے، اس بارے سوچ بچار سے کام لیا جائے۔غریب فرد ہو، گھر ہو، خاندان ہو یا برادری یا معاشرہ، غربت ناسور ہے، غربت لعنت ہے جس سے اللہ کے نبیوں نے بھی پناہ � [..]مزید پڑھیں

  • ترک سگریٹ نوشی میں مدد گار متبادل

    سگریٹ یا تمباکو نوشی کے نقصان دہ اثرات کے بارے میں ستر سال قبل ہونے والی ایک سٹڈ ی میں بتایا گیا تھاتب سے اب تک دنیا میں کروڑوں لوگ تمباکو سے متعلق بیماریوں کے باعث موت کی تاریک وادی میں جا چکے ہیں۔ لوگ سگریٹ پیتے ہیں کیونکہ وہ نکوٹین کے عادی ہو جاتے ہیں مگر ان کے مرنے کی وجہ نک� [..]مزید پڑھیں

  • اینکر پرسن

    جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی۔ سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔  ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی تڑپ تڑپ کے برسنے لگی۔ جن صحاف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انشائیہ کہیں جسے

    ابھی شہر اتنے آباد ہوئے تھے نہ پھیلاؤ میں یہ وسعت آئی تھی۔ دیہات اور گاؤں لوگوں کا مسکن تھا۔دانش، ثقافت، تہذیب اور فنون لطیفہ یہیں سے جنم لیتے تھے۔ کالج یونیورسٹیاں نہ تھیں، مفکر، مدّبر،عالم،کوزہ گر، موسیقار، مصور، مجسمہ ساز اور رقاص وگلوکار اپنے اپنے علم و فن میں یدِطولیٰ [..]مزید پڑھیں

  • صحت، تمباکو اور ریونیو

    تمباکو نوشی کا انسان سے رشتہ بہت پرانا ہے۔ تمباکو اور اس سے متعلق مصنوعات کی طویل تاریخ ہے جو 6000سال قبل مسیح میں ملتی ہے۔مقامی امریکیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے پہلے تمباکو کی کاشت شروع کی اور یہ 6000سال قبل مسیح میں ہی ہوا۔  یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اکتوبر1492میں جب کرس� [..]مزید پڑھیں

  • پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ہوٹل رُوز ویلٹ

    کسی نہ کسی بحرانی کیفیت میں عوام الناس کورکھا جانا حکمرانی کا پسندیدہ حربہ یا شیوہ ہے۔ عموماً حکومتیں یہ حربے کسی خاص صورتِ حال میں استعمال کرتی ہیں یا ایسی حکومت جو اپنے عوام کی ضرورتوں، خواہشوں اور اُمنگوں کو پورا کرنے کی صلاحیت  نہ رکھتی ہو، وہ مسلسل ایسے حربے اختیار کرت� [..]مزید پڑھیں

  • اینکر پرسن

    جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی۔ سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔ ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی تڑپ تڑپ کے برسنے لگی۔  جن صحاف [..]مزید پڑھیں

  • انسانی صحت اور عالمی ادارہ صحت

    7 اپریل کادنیا بھر میں عالمی یومِ صحت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1948میں اسی دن اقوامِ متحدہ (یونائیٹڈ نیشنز) کے اداروں میں ایک نئے ادارے کا اضافہ ہو تا ہے، یہ عالمی ادارہ صحت(ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) ہے۔ اسی نسبت سے 7اپریل کو ورلڈ ہیلتھ ڈے قرار دیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت کا بنیادی مقصد [..]مزید پڑھیں

  • ما قبل کورونا اور ما بعد

    بحیرہ روم کے ساحل(یورپ، شمالی افریقہ اور جنوب مغربی ایشیا) پہ بسنے والے انسانوں نے آج سے دس ہزار سال قبل جنگلی جانوروں (گھوڑے، اونٹ، بکریاں، سؤر، مویشی، کتے اور بلیوں) کو پالنا شروع کیا جس کے نتیجے میں ان جنگلی جانوروں کے وائرس انسانوں میں منتقل ہونے لگے۔     متعدی ا� [..]مزید پڑھیں

  • درسگاہِ بے نصاب

    عمارت پختہ اینٹ، گارے سے اور چھت لکڑی کے بالے اور سرکیوں سے بنی ہوئی۔ عمارت کا داخلی دروازہ ایک ہال نما کمرے میں کُھلتا ہے جس کے بائیں جانب ایک در ہے جو بغلی کمرے کا داخلی دروازہ ہے۔ ہال کے سامنے والی دیوار کے قدرے بائیں ایک اور در جس سے آپ اس عمارت کے تیسرے کمرے میں داخل ہوتے ہیں [..]مزید پڑھیں