مزمل سہروردی

  • متحدہ اپوزیشن … حال اور مستقبل

    پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن بن گئی ہے۔ بالآخر مولانا فضل الرحمٰن اور تحریک انصاف کے درمیان اکٹھے چلنے کی کوئی راہ نکلتی نظر آرہی ہے۔ کب تک اور کتنا عرصہ؟ یہ ایک الگ سوال ہے۔ لیکن ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ رسمی طور پر پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن بن گئی ہے۔ اور اب اپوزیشن مل کر پار� [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبوں کی تشکیل اور مخالفت ؟

    وفاقی وزیر داخلہ کی چھوٹے صوبوں اور چھوٹے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کے حوالے سے ایک تقریرنے پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں ایک بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ سب سیاسی جماعتیں اس پر تبصرہ کر رہی ہیں۔ لیکن ڈر بھی رہی ہیں۔ پہلی دفعہ احساس ہوا کہ محسن نقوی کا سسٹم میں ایک خوف بھی موجود ہے، ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • آزادکشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، ن لیگ کی فتح

    آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلہ میں میر پور اور کوٹلی کے انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے۔ جو نتائج میر پور اور کوٹلی سے سامنے آئے ہیں، ان کے مطابق اب آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی ایک مضبوط اور واضع حکومت بنتی نظر آرہی ہے۔ اب تک کے نتائج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • باب المندب بند۔ آگے کیا ہوگا؟

    ایک نئی جنگ شروع ہوتی نظر آرہی ہے۔ یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر سے باب المندب بند کر دیا ہے۔ پہلے امریکا ایران جنگ کی وجہ سے دنیا جنگ کا شکار ہے۔ پوری کوشش کے باوجود امریکا آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکا۔ آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے دنیا میں تیل کی قیمتیں اوپر جا رہی ہیں۔ اب با� [..]مزید پڑھیں

  • ن لیگ اور کشمیر کے انتخابات

    آزاد کشمیر کے انتخابات ابھی تک بروقت ہو رہے ہیں۔ کالعدم ایکشن کمیٹی شدید کوشش کے باوجود آزاد کشمیر کے انتخابات کو ملتوی نہیں کروا سکی ہے۔ اگر آزاد کشمیر کے انتخابات بروقت ہو جاتے ہیں تو یہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی ایک سیاسی ہار ہو گی جو ان کی مستقبل کی سیاست کو دفن کر دے گی۔ ان [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم ایکشن کمیٹی اور 9 جولائی کی کال

    آزاد کشمیر کی کالعدم ایکشن کمیٹی کی پانچ جولائی کی مظفر آباد لانگ مارچ کی کال ایک دفعہ پھر ناکام ہو گئی ہے۔ اور کالعدم ایکشن کمیٹی کا دھرنا راولا کوٹ سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔ یہ چوتھی دفعہ ہے کہ مظفر آباد لانگ مارچ کی کال دی گئی ہے۔ اور نا کام ہو گئی ہے۔ چاروں دفعہ ناکامی کی [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان پر سرجیکل اسٹرائیکس

    کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ کے بعد پاکستان نے افغانستان کی سرحد پردہشت گرد ٹھکانوں اور دہشت گرد تنظیموں کے ٹریننگ سینٹرز پر بمباری کی ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات کے بیان کے مطابق کنہڑ، پکتیا، پکتیکا میں پاکستان کے جنگی جہازوں کی جانب سے دہشت گرد ٹھکانوں کو نشان� [..]مزید پڑھیں

  • فاتح ایران اور پاکستان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکے ہیں۔ ایران اور امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔ ایرانی صدر نے پاکستان کے دورے کے دوران کہا کہ پاکستان اور ایران یک جان دو قالب ہیں۔ پاکستان اور ایران کے درمیان قربتیں پوری دنیا دیک� [..]مزید پڑھیں

  • اہم سیکیورٹی بریفنگ

    اسلام آباد میں ایک سیکیورٹی بریفنگ منعقد ہوئی ہے۔ جس میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے ملک کے اہم صحافیوں کو ملک کو درپیش اہم قومی اور بین الاقوامی مسائل پر بریفنگ دی ۔ اس سے قبل اس اہم بریفنگ کے مندرجات آپ کے سامنے رکھوں میں ایک بات لکھنا چاہتا ہوں۔ آج کل کشمیر میں کالعدم ایکشن � [..]مزید پڑھیں