مزمل سہروردی

  • چیف جسٹس کی یوٹیوبرز سے ملاقات

    چیف جسٹس محترم عمر عطا بندیال کی یوٹیوبرز سے ملاقات کی خبریں سامنے آئی ہیں اور اس کے مندرجات بھی سوشل میڈیا پر آئے۔  شاید جنہیں بلایا نہیں گیا، انہوں نے کسی سے سن کر مندرجات جاری کیے ہیں کیونکہ جنہوں نے ملاقات کی ہے، وہ ابھی تک خاموش ہیں۔ ویسے جو باتیں سامنے آئی ہیں ، موج [..]مزید پڑھیں

  • دبئی کی ملاقاتیں

    پاکستان کی سیاست کے اہم فیصلے دبئی میں ہو رہے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان کی سیاست کا ایسا کوئی فیصلہ ہے جو دبئی میں ہو سکے۔ کیا پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ایسی کسی پوزیشن میں ہیں کہ دونوں بیٹھ کر ملک کے بڑے سیاسی فیصلے لے سکیں۔ اس لیے پیپلزپارٹی اور پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

    پاک فوج کے ترجمان نے نو مئی کے واقعات کے حوالے سے ایک اور تفصیلی پریس کانفرنس کی ہے۔ میرے لیے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی، سوائے اس کے پاک فوج نے نو مئی کے واقعات کے حوالے سے اپنے اندر احتساب کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اور ایک لیفٹیننٹ جنرل، تین میجر جنرلز اور سات بریگیڈیئرز کے خلاف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستیں

    9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل ملٹری کورٹس میں کرنے کے خلاف تحریک انصاف اور اس کے حامی وکلا سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کا آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیا جائے گا۔ تحریک ان [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار پر تنقید کیوں؟

    آج کل اسحاق ڈار پر بہت تنقید ہو رہی ہے۔ پاکستان آج جن معاشی مسائل کا شکار ہے ان کی ساری ذمے داری ان پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ مہنگائی کی تمام تر ذمے داری ان پر ہے۔ بیرونی قرضوں کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • گڈ ٹو سی یو

    چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ایک سیاسی تنازعہ پیدا ہوا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے سیاسی تنازعہ پیدا ہونے کے بعد ایک اور مقدمے میں ایک وکیل کو گڈ ٹو سی یو کہتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو سب کو، جو بھی میری عدالت میںپیش ہوتا ہے اس کو ایسے ہی خوش [..]مزید پڑھیں

  • کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ

    عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد پاک فوج کی جانب سے باقاعدہ ردعمل کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیہ میں آیا ہے۔ اس سے پہلے سب باتیں ذارئع سے تھیں تاہم اب جو کچھ اعلامیہ میں آگیا ہے، وہ پاک فوج کا باقاعدہ رد عمل ہے۔ یہ قیاس آرائیاں کافی دن سے جاری تھیں کہ 9 [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا احتجاج

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں عجیب قسم کا احتجاج ہوا ہے۔ اس احتجاج کی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ سیاسی جماعتوں کے احتجاج کی ایک تاریخ ہے لیکن تحریک انصاف نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ سیاسی جماعتوں اور جنگجو تنظیموں کے احتجاج میں فرق رہ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں میں ٹکٹوں کی فروخت

    پاکستان میں جمہوریت کے کمزور ہونے کی بنیادی وجہ سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت نہ ہونا ہے۔ ہماری سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت کے لیے جدو جہد توکرتی ہیں لیکن اپنے اندر جمہوریت قائم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والی سیاسی قیادت اپنے اندر جمہوریت ر� [..]مزید پڑھیں

  • نئی صورت حال ، نیا ماحول

    پاکستان میں آج کل عدلیہ کا سیاسی کردار زیربحث ہے۔ عدلیہ سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کے لیے زور ڈال رہی ہے۔ پاکستان کو اس وقت سیاسی مفاہمت کی شدید ضرورت ہے۔ لیکن کیا عدلیہ کو یہ سیاسی مفاہمت کروانی چاہیے۔ اگر ہم ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خلاف ہیں تو پھر ہم جوڈیشل اسٹبلش [..]مزید پڑھیں