مزمل سہروردی

  • نجم سیٹھی بمقابلہ رمیز راجہ

    نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمان دے دی گئی ہے جب کہ رمیز راجہ کو ہٹا دیا گیاہے اور وہ  آج کل ایسا تاثر دے رہے ہیں کہ جیسے ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔ وہ مختلف ٹی وی ٹاک شوز میں ایسا منظر نامہ پیش کر رہے ہیں جیسے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کا علم ہی نہیں تھا۔ حالانکہ سب ک [..]مزید پڑھیں

  • ہتک عزت کا مقدمہ

    سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے حق دفاع ختم کرنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ میں شامل دو ججوں نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے جبکہ سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ میں اختلافی نوٹ لک [..]مزید پڑھیں

  • نیا آئی جی پرانے چیلنجز

    آج کل سیاست اتنی گرم ہے کہ غیر سیاسی موضوعات پر لکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ روزانہ کوئی ایسا سیاسی موضوع سامنے ہوتا ہے اور اس پر لکھنا آسان اور ضروری بھی نظر آتا ہے۔ سیاسی قیادت اور ورکرز کی بھی ساری توجہ سیاست پر ہے ، دیگر موضوعات پر ان کی توجہ کم سے کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس وقت ملک ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ کے دو فیصلے

    یہ امر نہایت افسوسناک ہے کہ ملکی سیاست کے اہم فیصلے عدالتوں میں ہورہے ہیں۔ سیاسی معاملات کو عدالتوں میں نہیں جانا چاہیے۔ ہمارا نظام انصاف سیاسی مقدمات کو نمٹانے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔ ویسے تو ہمارا نظام انصاف کسی بھی قسم کے مقدمات کو نمٹانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ اسی لیے ہر [..]مزید پڑھیں

  • تاجر اور پاکستان

    وفاقی حکومت نے دکانیں رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حسب عادت تاجروں کی جانب سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ تاجر بضد ہیں کہ وہ رات دیر تک ہی دکانیں کھولیں گے۔ انھیں اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ پاکستان کس قسم کے بحران کا شکار ہے۔ انہیں اپنا ذاتی کاروبار پاکستان کے مفاد س [..]مزید پڑھیں

  • بنوں اور ہم

    ویسے تو اس وقت ملک میں یہی بحث ہورہی کہ پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں؟ پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ بچ جائے گی یا نہیں۔ پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لے لیں گے یا نہیں۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی یا نہیں؟ کے پی اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں؟ سوال تو یہ بھی ہے کہ کیا پرویز الٰہی پی ڈی ایم سے ک [..]مزید پڑھیں

  • بڑے گھر کی کہانی

    کالم نویسی ایک مشکل کام ہے۔ بولنا آسان ہے، لکھنا مشکل ہے۔ پھر مختصر الفاظ میں اپنی بات مکمل لکھنا اور بھی مشکل کام ہے۔ اس لیے اب نوجوان صحا فی لکھنے کے بجائے بولنے کے پیشے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ عاصمہ شیرا زی ان چند خاتون صحافیوں میں شامل ہیں جنہیں لکھنے اور بولنے دونوں میں مہارت [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف کے قتل پر جے آئی ٹی

    سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لیے ایک جے آئی ٹی بنا دی ہے۔ ویسے تو پاکستان میں جے آئی ٹی کا ماضی کوئی اچھا نہیں۔ ان کے ذریعے کوئی بڑا کیس آج تک منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ اس لیے کیا ارشد شریف کے قتل پر بننے والی جے آئی ٹی کیس ک� [..]مزید پڑھیں

  • بار اور بینچ تنازعہ

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے سنیئر وکیل رانا محمد آصف کو توہین عدالت پر تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ محترم جسٹس صاحب نے وکیل کو عدالت میں گاؤن پہن کر نہ آنے پر سرزنش کی، جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور جج صاحب نے وکیل صاحب کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی� [..]مزید پڑھیں

  • اسمبلیاں نہیں ٹوٹ رہیں

    وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عندیہ دیا ہے کہ چار ماہ تک اسمبلیاں توڑنا ممکن نہیں۔ جس کے بعد میری رائے میں عمران خان کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے کا ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا ہے۔ وہ اس کو مزید نہیں چلا سکتے۔ اس لیے اب سیاسی منظر نامہ پر واضح ہونا شروع ہو گیا ہے کہ پ� [..]مزید پڑھیں