سپریم کورٹ اور بلے کا نشان
- تحریر مزمل سہروردی
- 01/16/2024 2:18 PM
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوجانے پر تحریک انصاف سے عام انتخابات میں بلے کا نشان لے لیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں تھے اور اس حوالے سے الیکشن کمی [..]مزید پڑھیں